• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔کینسر کے عالمی دن کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے بلڈڈونیشن کیمپ

webmaster by webmaster
فروری 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔کینسر کے عالمی دن کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے بلڈڈونیشن کیمپ

لیہ (صبح پا کستان) کینسر کے عالمی دن کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے بلڈڈونیشن کیمپ،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال،ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیا ء سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکاران نے خون کے عطیات دیے،کینسر کے موذی مرض بارے ڈاکٹر صبیحہ و دیگر نے آگاہی لیکچر دیے، پولیس دوران ڈیوٹی خون بہانے کے ساتھ عطیہ خون بھی دے سکتی ہے،آج کینسر کے مریضو ں کی مدد کے لئے پولیس جوانوں کے جذبات دیکھ کربہت متاثر ہوا،ڈپٹی کمشنر لیہ،انسانی جان بچانے کیلئے خون کا عطیہ دینا ہمارا اخلاقی فریضہ ہے،لیہ پولیس عوامی خدمت کے جذبے کو بروئے کا رلا تے ہوئے آئندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کرتی رہے گی۔ڈی پی اولیہ

تفصیلا ت کے مطابق کینسر کے عالمی دن کے موقع پرپولیس لائن لیہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا،کینسر کے مریضوں کی مدد کیلئے ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیا ء،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبا ل سمیت دیگر پولیس افسران و جوانوں نے خون کے عطیات دے کر اپنا کردار ادا کیا،آئی جی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھرکی پولیس لائنز میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ سے ڈاکٹر صبیحہ،بلڈ لیبارٹری ٹیکنیشن محمد عامر،تھیلیسیمیا آفیسر محمد شیراز نے پولیس افسران و اہلکاران کو کینسر اور تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض کے انسانی زندگی پر خطرات،اس کی علامات اور علاج بارے آگاہی لیکچر دیے،انہوں نے کینسر کے مریضو ں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور خون کے عطیات کی اہمیت بارے بھی بتایا،ڈپٹی کمشنر لیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیتی ہے،آج کینسر کے مریضو ں کی مدد کے لئے پولیس جوانوں کے جذبات دیکھ کربہت متاثر ہوا ہوں،پنجاب پولیس کاانسانی ہمدردی کیلئے اٹھایا گیا یہ اقدام انتہائی احسن ہے، ثابت ہو گیا کہ پولیس دوران ڈیوٹی خون بہانے کے ساتھ عطیہ خون بھی دے سکتی ہے،ڈی پی او لیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان بچانے کیلئے خون کا عطیہ دینا ہمارا اخلاقی فریضہ ہے،آج پولیس کے جوان صرف اس لیے آئے ہیں کے خون کا عطیہ دے کر کینسر کے مریضوں کی مدد کی جا سکے،لیہ پولیس عوامی خدمت کے جذبے کو بروئے کا رلا تے ہوئے آئندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کرتی رہے گی،انہوں نے خون کا عطیہ دینے والے جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بہت سے قیمتی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے،کیمپ کے انعقاد کے دوران لیہ پولیس کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ اور ان کے عملہ کا خصوصی تعاون حاصل رہا،خون کے عطیات دینے میں ایلیٹ فورس،ٹریفک اور ضلعی پولیس کے جوانوں بھر پور حصہ لیا۔

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف ایپکا کا احتجاج

Next Post

لیہ۔یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب11بجے دن ٹی ڈی اے چوک میں منعقدہوگی

Next Post
لیہ۔یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب11بجے دن ٹی ڈی اے چوک میں منعقدہوگی

لیہ۔یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب11بجے دن ٹی ڈی اے چوک میں منعقدہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان) کینسر کے عالمی دن کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے بلڈڈونیشن کیمپ،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال،ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیا ء سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکاران نے خون کے عطیات دیے،کینسر کے موذی مرض بارے ڈاکٹر صبیحہ و دیگر نے آگاہی لیکچر دیے، پولیس دوران ڈیوٹی خون بہانے کے ساتھ عطیہ خون بھی دے سکتی ہے،آج کینسر کے مریضو ں کی مدد کے لئے پولیس جوانوں کے جذبات دیکھ کربہت متاثر ہوا،ڈپٹی کمشنر لیہ،انسانی جان بچانے کیلئے خون کا عطیہ دینا ہمارا اخلاقی فریضہ ہے،لیہ پولیس عوامی خدمت کے جذبے کو بروئے کا رلا تے ہوئے آئندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کرتی رہے گی۔ڈی پی اولیہ تفصیلا ت کے مطابق کینسر کے عالمی دن کے موقع پرپولیس لائن لیہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا،کینسر کے مریضوں کی مدد کیلئے ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیا ء،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبا ل سمیت دیگر پولیس افسران و جوانوں نے خون کے عطیات دے کر اپنا کردار ادا کیا،آئی جی پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھرکی پولیس لائنز میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ سے ڈاکٹر صبیحہ،بلڈ لیبارٹری ٹیکنیشن محمد عامر،تھیلیسیمیا آفیسر محمد شیراز نے پولیس افسران و اہلکاران کو کینسر اور تھیلیسیمیا جیسے موذی مرض کے انسانی زندگی پر خطرات،اس کی علامات اور علاج بارے آگاہی لیکچر دیے،انہوں نے کینسر کے مریضو ں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور خون کے عطیات کی اہمیت بارے بھی بتایا،ڈپٹی کمشنر لیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کا فریضہ سر انجام دیتی ہے،آج کینسر کے مریضو ں کی مدد کے لئے پولیس جوانوں کے جذبات دیکھ کربہت متاثر ہوا ہوں،پنجاب پولیس کاانسانی ہمدردی کیلئے اٹھایا گیا یہ اقدام انتہائی احسن ہے، ثابت ہو گیا کہ پولیس دوران ڈیوٹی خون بہانے کے ساتھ عطیہ خون بھی دے سکتی ہے،ڈی پی او لیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان بچانے کیلئے خون کا عطیہ دینا ہمارا اخلاقی فریضہ ہے،آج پولیس کے جوان صرف اس لیے آئے ہیں کے خون کا عطیہ دے کر کینسر کے مریضوں کی مدد کی جا سکے،لیہ پولیس عوامی خدمت کے جذبے کو بروئے کا رلا تے ہوئے آئندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کرتی رہے گی،انہوں نے خون کا عطیہ دینے والے جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بہت سے قیمتی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے،کیمپ کے انعقاد کے دوران لیہ پولیس کو ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ اور ان کے عملہ کا خصوصی تعاون حاصل رہا،خون کے عطیات دینے میں ایلیٹ فورس،ٹریفک اور ضلعی پولیس کے جوانوں بھر پور حصہ لیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.