لیہ (صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیربھرانداز میں منایا جاے گا۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شہرکی مرکزی تقریب11بجے دن ٹی ڈی اے چوک میں منعقدہوگی۔تقریب کا آغاز قرات،نعت،ملی نغموں اور پاکستان و کشمیر کے ترانوں سے ہوگا۔تقریب سے قبل فوارہ چوک سے ٹی ڈی اے چوک تک کشمیرآوور احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جس میں طلبہ و طالبات،اساتذہ،افسرا ن،انجمن تاجران اور سماجی کارکنان شرکت کریں گے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،پارلیمنٹرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شخصیات تقریب سے خطاب کریں گی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










