• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جماعت اسلامی عوامی مفاد میں بجٹ سے 40 روز قبل عوامی بجٹ دے گی ۔ سراج الحق

webmaster by webmaster
فروری 5, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جماعت اسلامی عوامی مفاد میں بجٹ سے 40 روز قبل عوامی بجٹ دے گی ۔ سراج الحق

اسلام آباد۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کے مفاد کیلئے بجٹ سے 40 روز قبل ایک عوامی بجٹ دے گی،حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی قسم اٹھا رکھی ہے،ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں پہیہ جام ہڑتالیں ہوں،ملکی صورتحال اس بات کی عکاسی کر رہی ہے کہ حکومت فیل ہو چکی ہے،تاجر برادری کے مسائل جوں کے توں ہیں،حکومت خودمختار معاشی پالیسی دینے میں ناکام ہے،ملک میں تاجر برادری خوش نہیں تو عوام کیسے خوش ہوں گے،ملکی معیشت میں تاجر برادری کا کردار جسم میں دوڑتے خون کی طرح ہے،ملک پر اس وقت معاشی دہشت گردی مسلط ہے،ایف بی آر نے کوڑے ان لوگوں پر برسائے جو ٹیکس دیتے تھے،شبر زیدی ملک سے بھاگ گئے عنقریب شیخ حفیظ بھی ملک چھوڑ جائیں گے،وزیر اعظم کو ملکی معاملات کا پتہ ہی نہیں،دوستوں کا ایک ٹولہ ہے جو اقتدار پر قابض ہے،اس وقت ملکی معیشت قریب المرگ ہے،صنعت و تجارت سے کروڑوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے،ملک معاشی بدحالی کے بدترین دور سے گزر رہا ہے ۔

اسلام آباد میں تاجر برادری و صنعت تجارت کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ورلڈ بنک حکومتوں کو یرغمال بنا کر رکھتا ہے. 22کروڑعوام کی حکومت آئی ایم ایف کےایک کلرک سےاجازت طلب کرتی ہے،اب وقت آگیا ہےکہ عوام وزارتوں،دفاتراور بنگلوں کا گھیراؤ کریں گے،ملک کا نظام لاوارث ہے،ترقی یافتہ ممالک میں شرح سود کم ہو رہا ہے یہاں اضافہ کیوں؟ملک میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم، بددیانتی، اور نااہلی کا مسئلہ ہے،تاجر برادری سود کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دے،شرعی عدالت میں جو وکیل ن لیگ کی حکومت میں سود کی وکالت کرتارہا وہی آج بھی سود کا وکیل ہے،نوجوانوں کا بڑا طبقہ حکومت سے مایوس ہے،اس وقت ملکی نظام حکومت کی تبدیلی کی ضرورت ہے،تاجر برادری کی تجاویز سینیٹ میں پیش کروں گا،اگر مسائل کم نہ ہوئےتوعوام حکومتی بنگلوں اوردفاترکاگھیراؤکریںگے،ملک کو اِن ہاؤس نہیں،آوٹ آف دی ہاؤس تبدیلی کی ضرورت ہے۔

اجلاس میں رئیل اسٹیٹ، فارما سوٹیکل انڈسٹری، پلاسٹک انڈسٹری، فلور ملز ایسوسی ایشن، فرنیچر انڈسٹری، بلڈرز ایسوسی ایشن، ڈویولپرز ایسوسی ایشن، میڈیکل انڈسٹری، شوگر ملز ایسوسی ایشن، چکس ایسوسی ایشن و صنعت و تجارت کے نمائندہ وفود شریک تھے. اجلاس میں پاکستان کا فرنٹ مین بزنس طبقہ حکومت کے اقدامات پر پھٹ پڑا اور تاجر نمائندگان کے مشاورتی اجلاس میں سراج الحق سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی. تاجر برادری کا کہنا تھا کہ حکومت کی نااہلی اور ناتجربہ کاری سے مزید بحران سراٹھائیںگے،دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی حکومتیں تاجربرادری کوہربجٹ سےپہلے اعتماد میں لیتی ہیں،پاکستان بزنس فورم و تاجر برادری حکومت کے حالیہ اقدامات پر سخت سیخ پا ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب11بجے دن ٹی ڈی اے چوک میں منعقدہوگی

Next Post

کرونا وائرس: پاکستان کا چینی پروازوں کو الگ لینڈ کروانے کا فیصلہ

Next Post
کرونا وائرس: پاکستان کا چینی پروازوں کو الگ لینڈ کروانے کا فیصلہ

کرونا وائرس: پاکستان کا چینی پروازوں کو الگ لینڈ کروانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کے مفاد کیلئے بجٹ سے 40 روز قبل ایک عوامی بجٹ دے گی،حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کرنے کی قسم اٹھا رکھی ہے،ہم نہیں چاہتے کہ ملک میں پہیہ جام ہڑتالیں ہوں،ملکی صورتحال اس بات کی عکاسی کر رہی ہے کہ حکومت فیل ہو چکی ہے،تاجر برادری کے مسائل جوں کے توں ہیں،حکومت خودمختار معاشی پالیسی دینے میں ناکام ہے،ملک میں تاجر برادری خوش نہیں تو عوام کیسے خوش ہوں گے،ملکی معیشت میں تاجر برادری کا کردار جسم میں دوڑتے خون کی طرح ہے،ملک پر اس وقت معاشی دہشت گردی مسلط ہے،ایف بی آر نے کوڑے ان لوگوں پر برسائے جو ٹیکس دیتے تھے،شبر زیدی ملک سے بھاگ گئے عنقریب شیخ حفیظ بھی ملک چھوڑ جائیں گے،وزیر اعظم کو ملکی معاملات کا پتہ ہی نہیں،دوستوں کا ایک ٹولہ ہے جو اقتدار پر قابض ہے،اس وقت ملکی معیشت قریب المرگ ہے،صنعت و تجارت سے کروڑوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے،ملک معاشی بدحالی کے بدترین دور سے گزر رہا ہے ۔ اسلام آباد میں تاجر برادری و صنعت تجارت کے نمائندہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ورلڈ بنک حکومتوں کو یرغمال بنا کر رکھتا ہے. 22کروڑعوام کی حکومت آئی ایم ایف کےایک کلرک سےاجازت طلب کرتی ہے،اب وقت آگیا ہےکہ عوام وزارتوں،دفاتراور بنگلوں کا گھیراؤ کریں گے،ملک کا نظام لاوارث ہے،ترقی یافتہ ممالک میں شرح سود کم ہو رہا ہے یہاں اضافہ کیوں؟ملک میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم، بددیانتی، اور نااہلی کا مسئلہ ہے،تاجر برادری سود کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دے،شرعی عدالت میں جو وکیل ن لیگ کی حکومت میں سود کی وکالت کرتارہا وہی آج بھی سود کا وکیل ہے،نوجوانوں کا بڑا طبقہ حکومت سے مایوس ہے،اس وقت ملکی نظام حکومت کی تبدیلی کی ضرورت ہے،تاجر برادری کی تجاویز سینیٹ میں پیش کروں گا،اگر مسائل کم نہ ہوئےتوعوام حکومتی بنگلوں اوردفاترکاگھیراؤکریںگے،ملک کو اِن ہاؤس نہیں،آوٹ آف دی ہاؤس تبدیلی کی ضرورت ہے۔ اجلاس میں رئیل اسٹیٹ، فارما سوٹیکل انڈسٹری، پلاسٹک انڈسٹری، فلور ملز ایسوسی ایشن، فرنیچر انڈسٹری، بلڈرز ایسوسی ایشن، ڈویولپرز ایسوسی ایشن، میڈیکل انڈسٹری، شوگر ملز ایسوسی ایشن، چکس ایسوسی ایشن و صنعت و تجارت کے نمائندہ وفود شریک تھے. اجلاس میں پاکستان کا فرنٹ مین بزنس طبقہ حکومت کے اقدامات پر پھٹ پڑا اور تاجر نمائندگان کے مشاورتی اجلاس میں سراج الحق سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی. تاجر برادری کا کہنا تھا کہ حکومت کی نااہلی اور ناتجربہ کاری سے مزید بحران سراٹھائیںگے،دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک کی حکومتیں تاجربرادری کوہربجٹ سےپہلے اعتماد میں لیتی ہیں،پاکستان بزنس فورم و تاجر برادری حکومت کے حالیہ اقدامات پر سخت سیخ پا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.