• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کرونا وائرس: پاکستان کا چینی پروازوں کو الگ لینڈ کروانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
فروری 5, 2020
in First Page, لاہور
0
کرونا وائرس: پاکستان کا چینی پروازوں کو الگ لینڈ کروانے کا فیصلہ

(لاہور نیوز) کرونا وائرس کےحوالے سے لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے چین سے لاہور آنے والی پرواز کو دیگر پروازوں سے الگ لینڈ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

طیارے کی لینڈنگ کے سلسلے میں تیاری مکمل کرنے کے حوالے سے مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق 6 فروری کو چائنہ ساودرن کی پرواز شیڈول ہے۔ وفاقی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر چائنہ کی پرواز کو دیگر پروازوں سے الگ رکھا جائے گا۔

لینڈنگ کے بعد طیارے کو بے نمبر 11 پر پارک کیا جائے گا۔ طیارے کی لینڈنگ اور مسافروں کے انخلا تک بے نمبر 10 کو خالی رکھا جائے گا۔ بے نمبر 11 اور 10 صبح 7 بجے سے لیکر مسافروں کی کلیئرنس تک باقی پروازوں کے لئے بند رہے گا۔

ذرائع کے مطابق ٹرمینل سے الگ تھلگ بے نمبر 11 ہنگامی صورتحال میں استعمال کیا جاتا ہے۔ فیصلہ کرونا وائرس سے بچاو کے لئے چینی مسافروں کو دیگر مسافروں سے الگ رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔

Post Views: 16
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

جماعت اسلامی عوامی مفاد میں بجٹ سے 40 روز قبل عوامی بجٹ دے گی ۔ سراج الحق

Next Post

نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار

Next Post
نواز شریف کیلئے آئندہ 48 گھنٹے تشویشناک قرار، ڈاکٹروں کی پریشانی بڑھنے لگی

نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
(لاہور نیوز) کرونا وائرس کےحوالے سے لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ ائیرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے چین سے لاہور آنے والی پرواز کو دیگر پروازوں سے الگ لینڈ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ طیارے کی لینڈنگ کے سلسلے میں تیاری مکمل کرنے کے حوالے سے مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق 6 فروری کو چائنہ ساودرن کی پرواز شیڈول ہے۔ وفاقی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر چائنہ کی پرواز کو دیگر پروازوں سے الگ رکھا جائے گا۔ لینڈنگ کے بعد طیارے کو بے نمبر 11 پر پارک کیا جائے گا۔ طیارے کی لینڈنگ اور مسافروں کے انخلا تک بے نمبر 10 کو خالی رکھا جائے گا۔ بے نمبر 11 اور 10 صبح 7 بجے سے لیکر مسافروں کی کلیئرنس تک باقی پروازوں کے لئے بند رہے گا۔ ذرائع کے مطابق ٹرمینل سے الگ تھلگ بے نمبر 11 ہنگامی صورتحال میں استعمال کیا جاتا ہے۔ فیصلہ کرونا وائرس سے بچاو کے لئے چینی مسافروں کو دیگر مسافروں سے الگ رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.