لیہ (صبح پا کستان) یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار کی صدارت پرنسپل طارق مومن نے کی۔اس موقع پر اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔سیمینار کی میزبانی کے فرائض پروفیسر امین اللہ نے انجام دیے۔سیمینار میں ملی نغمے اور بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیری مسلمانوں پرہونے والے مظالم پرمشتمل خاکے پیش کیے گئے۔مقررین نے سیمینار سے خطاب میں انڈین فورسز کی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کروائے تاکہ مظلوم کشمیریوں کو آزادی نصیب ہو۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










