• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ حادثات کے باعث انسانی جانوں کا زیاں بہت افسوس ناک ہے ۔ ڈی پی او حسن اقبال

webmaster by webmaster
جنوری 29, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ حادثات کے باعث انسانی جانوں کا زیاں بہت افسوس ناک ہے ۔ ڈی پی او حسن اقبال

لیہ ( صبح پا کستان)ڈ ی پی او  محمد حسن اقبال شہریوں کے محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھا م کےلئے کوشاں ،انسانی زندگی بہت قیمتی ہے حادثات کے باعث انسانی جانوں کا زیاں بہت افسوس ناک ہے،ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال شہریوں کے محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھا م کےلئے کوشاں ،اس ضمن میں احسن اقدام اٹھاتے ہوئے گنا ٹرالیوں کے پیچھے الیکٹرک لاءٹ،چمک پٹی اور ریفلیکٹر لگا ئے ،ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین بھی ان کے ہمراہ تھیں ،ڈی پی او نے گفتگو کرتے ہوئے کہ انسانی زندگی بہت قیمتی ہے حادثات کے باعث انسانی جانوں کا زیاں بہت افسوس ناک ہے،ہماری بھر کوشش ہے کہ جرائم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ شہریوں کےلئے محفوظ سفر کو بھی یقینی بنایا جائے ،رات کے اوقات میں پیچھے والی گاڑیوں کے ڈرائیو ر حضرات کے لئے ریفلیکٹر بہت مدد گار ثابت ہوتے ہیں اور ڈرائیونگ میں آسانی ہوتی ہے،محمد حسن اقبال نے اس سلسلہ میں ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور ٹریفک قوانین سے متعلق کامیاب مہم کی تعریف کی ۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

قرضے اتارنے کیلیے ریاستی اداروں کے حصص بیچنے کی منظوری

Next Post

گورنر پنجاب کی کہانی ;. خضرکلاسرا

Next Post
عالمی برادری جان لے امن انصاف کے بغیرممکن نہیں،بھارت کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا قانون واپس لے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب کی کہانی ;. خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ ( صبح پا کستان)ڈ ی پی او  محمد حسن اقبال شہریوں کے محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھا م کےلئے کوشاں ،انسانی زندگی بہت قیمتی ہے حادثات کے باعث انسانی جانوں کا زیاں بہت افسوس ناک ہے،ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال شہریوں کے محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھا م کےلئے کوشاں ،اس ضمن میں احسن اقدام اٹھاتے ہوئے گنا ٹرالیوں کے پیچھے الیکٹرک لاءٹ،چمک پٹی اور ریفلیکٹر لگا ئے ،ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین بھی ان کے ہمراہ تھیں ،ڈی پی او نے گفتگو کرتے ہوئے کہ انسانی زندگی بہت قیمتی ہے حادثات کے باعث انسانی جانوں کا زیاں بہت افسوس ناک ہے،ہماری بھر کوشش ہے کہ جرائم کی روک تھام کے ساتھ ساتھ شہریوں کےلئے محفوظ سفر کو بھی یقینی بنایا جائے ،رات کے اوقات میں پیچھے والی گاڑیوں کے ڈرائیو ر حضرات کے لئے ریفلیکٹر بہت مدد گار ثابت ہوتے ہیں اور ڈرائیونگ میں آسانی ہوتی ہے،محمد حسن اقبال نے اس سلسلہ میں ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور ٹریفک قوانین سے متعلق کامیاب مہم کی تعریف کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.