• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وزیر اعظم عمران خان ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ افتخار علی خان بابرکھیتران

webmaster by webmaster
فروری 2, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔وزیر اعظم عمران خان  ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ افتخار علی خان بابرکھیتران

لیہ:( صبح پا کستان)ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف افتخار علی خان بابرکھیتران نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نجات دہندہ ہیں۔قائد اعظم کے بعد عمران خان نے قوم کو متحدکرنے اور ترقی کی طرف لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف وفاق کی علامت بن گئی ہے ۔پاکستان کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے تمام ترکوششیں بروئے کار لائیں گے۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران کہی۔ضلعی صدرنے کہا کہ وزیر اعظم کاوژن ملک کو باوقار بنانا ہے جس کے لئے وہ دن رات کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اقرباءپروری اور کرپشن ہمارے معاشرے میں سرائیت کرجانے والے دیرینہ ناسور ہیں جن کا خاتمہ بتدریج جاری ہے ۔افتخار علی خان بابر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم ہوچکی ہے اور عام آدمی تک رسائی کے ذریعے انہیں مستفید کیاجائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار صوبہ کی بہتری کے لئے گراں قدر اقدامات اُٹھارہے ہیںاور پارٹی قائدین سمیت ورکرز کو ان پر بھرپور اعتماد ہے ۔ضلعی صدر نے کہا کہ ضلع لیہ کی فلاح و بہبود کے لئے مقامی ممبران اسمبلی کی مشاورت سے بہتر لائحہ عمل تیارکیاجارہا ہے

Post Views: 16
Tags: layyah news
Previous Post

” عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں بلکہ اصل خطرہ ۔ ۔ ۔ ” چودھری شجاعت حسین کھل کر بول پڑے

Next Post

کرونا اور صدقہ .. تحریر. ریاض بھٹی

Next Post
کھل اٹھے ہیں گلاب سارے ..  تحریر , ریاض بھٹی

کرونا اور صدقہ .. تحریر. ریاض بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ:( صبح پا کستان)ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف افتخار علی خان بابرکھیتران نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نجات دہندہ ہیں۔قائد اعظم کے بعد عمران خان نے قوم کو متحدکرنے اور ترقی کی طرف لانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف وفاق کی علامت بن گئی ہے ۔پاکستان کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے تمام ترکوششیں بروئے کار لائیں گے۔انہوں نے یہ بات اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران کہی۔ضلعی صدرنے کہا کہ وزیر اعظم کاوژن ملک کو باوقار بنانا ہے جس کے لئے وہ دن رات کوشاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ اقرباءپروری اور کرپشن ہمارے معاشرے میں سرائیت کرجانے والے دیرینہ ناسور ہیں جن کا خاتمہ بتدریج جاری ہے ۔افتخار علی خان بابر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف پہلے سے زیادہ مضبوط اور منظم ہوچکی ہے اور عام آدمی تک رسائی کے ذریعے انہیں مستفید کیاجائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدار صوبہ کی بہتری کے لئے گراں قدر اقدامات اُٹھارہے ہیںاور پارٹی قائدین سمیت ورکرز کو ان پر بھرپور اعتماد ہے ۔ضلعی صدر نے کہا کہ ضلع لیہ کی فلاح و بہبود کے لئے مقامی ممبران اسمبلی کی مشاورت سے بہتر لائحہ عمل تیارکیاجارہا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.