• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

” عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں بلکہ اصل خطرہ ۔ ۔ ۔ ” چودھری شجاعت حسین کھل کر بول پڑے

webmaster by webmaster
فروری 2, 2020
in First Page, لاہور
0
” عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں بلکہ اصل خطرہ ۔ ۔ ۔ ” چودھری شجاعت حسین کھل کر بول پڑے

لاہور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اتحادیوں سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ انہیں اپنے ہی لوگوں سے خطرہ ہے۔

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت بے شک چھوٹی ہے لیکن تجربے کے لحاظ سے دوتہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بھی کرچکے ہیں، ہم اتحادی ہونے کے علاوہ ساتھی بھی ہیں اور ساتھ نبھانا خوب جانتے ہیں، اتحادی ہمیشہ اتحاد اور مساوات پر یقین رکھتے ہیں۔صدر مسلم لیگ (ق) کا کہنا تھا کہ پرویزالٰہی، طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی کے بیانات سچائی اور حب الوطنی کی عکاسی کرتے ہیں، ہمارے بیانات کا بعض دوست غلط مطلب نکال کرعمران خان کو کلپ دکھا کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں اپنے لوگوں سے خطرہ ہے، ہم تحریک انصاف کو اپنا ساتھی سمجھتے ہیں اور انہیں بھی چاہیے کہ ہمیں اپنا دشمن نہیں ساتھی سمجھیں۔

مسلم لیگ (ن) کے حوالے سے چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے منصب پر جو بھی آئے جائے ایک بات یاد رکھے کہ (ن) لیگ کا ووٹ بینک نوازشریف کا ہے، شہباز شریف نواز شریف کے سامنے زیرو ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ برطانوی اخبار دی گارجین کی غلط خبر پر ہم نے تین ماہ میں مقدمہ جیت لیا تھا، دیکھتے ہیں کہ شہبازشریف لندن میں کیس کہاں تک چلاتے ہیں۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان ۔ہمیں اپنے اختیارات کاعلم ہے اور اسے استعمال بھی کریں گے، چیف جسٹس

Next Post

لیہ ۔وزیر اعظم عمران خان ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ افتخار علی خان بابرکھیتران

Next Post
لیہ ۔وزیر اعظم عمران خان  ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ افتخار علی خان بابرکھیتران

لیہ ۔وزیر اعظم عمران خان ہمارے نجات دہندہ ہیں۔ افتخار علی خان بابرکھیتران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اتحادیوں سے کوئی خطرہ نہیں بلکہ انہیں اپنے ہی لوگوں سے خطرہ ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت بے شک چھوٹی ہے لیکن تجربے کے لحاظ سے دوتہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بھی کرچکے ہیں، ہم اتحادی ہونے کے علاوہ ساتھی بھی ہیں اور ساتھ نبھانا خوب جانتے ہیں، اتحادی ہمیشہ اتحاد اور مساوات پر یقین رکھتے ہیں۔صدر مسلم لیگ (ق) کا کہنا تھا کہ پرویزالٰہی، طارق بشیر چیمہ اور مونس الٰہی کے بیانات سچائی اور حب الوطنی کی عکاسی کرتے ہیں، ہمارے بیانات کا بعض دوست غلط مطلب نکال کرعمران خان کو کلپ دکھا کر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں، عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں اپنے لوگوں سے خطرہ ہے، ہم تحریک انصاف کو اپنا ساتھی سمجھتے ہیں اور انہیں بھی چاہیے کہ ہمیں اپنا دشمن نہیں ساتھی سمجھیں۔ مسلم لیگ (ن) کے حوالے سے چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے منصب پر جو بھی آئے جائے ایک بات یاد رکھے کہ (ن) لیگ کا ووٹ بینک نوازشریف کا ہے، شہباز شریف نواز شریف کے سامنے زیرو ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ برطانوی اخبار دی گارجین کی غلط خبر پر ہم نے تین ماہ میں مقدمہ جیت لیا تھا، دیکھتے ہیں کہ شہبازشریف لندن میں کیس کہاں تک چلاتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.