• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ہمیں اپنے اختیارات کاعلم ہے اور اسے استعمال بھی کریں گے، چیف جسٹس

webmaster by webmaster
فروری 2, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ہمیں اپنے اختیارات کاعلم ہے اور اسے استعمال بھی کریں گے، چیف جسٹس

اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے اختیارات کا علم ہے اور اپنا اختیار استعمال بھی کریں گے۔

ملتان میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کے مطابق جو بھی ایک شہری کا حق ہوگا وہ اسے ملے گا، ہمارے اندر کوئی کمزوری نہیں ہے کہ ہم کمزور ہو جائیں، ہم ملک کی عدالت ہیں ہمیں ہمارے اختیار اور مملکت میں پوزیشن کا علم ہے اور ہم اختیارات کا استعمال بھی بخوبی جانتے ہیں جو کریں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ ٹی وی پر خبر دیکھی تھی کہ چلڈرن پارک ملتان کی حالت بہت خراب ہے اس لیے آج یہاں کا دورہ کیا، آج انتظامیہ نے جلدی میں اسے پارک کی شکل دے دی ہے، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آر پی او شہر کی حالت بہتر کرنے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں، میں سمجھتا ہوں شہری حقوق کا نقطہ بہت اہم ہے اس پر بات ہوتی رہنی چاہیے۔

جسٹس گلزار نے مزید کہا کہ شہرمیں کہیں درخت نظر نہیں آئے، اتنا گرم شہر اور درخت نہ ہونا تکلیف دہ بات ہے، آم کے درخت ملتان سے کاٹے جا رہے ہیں اس کا سن کر افسوس ہوا، بتایا گیا کہ کالونی بنائی جا رہی ہے تو میں نے کہا کہ ہمارے پاس آ جائیں ہم کوئی درختوں کو محفوظ کرنے کا طریقہ بتا دیں گے۔

Post Views: 15
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: multan news
Previous Post

ملتان . سول سوسائٹی کے مثبت کردار کو اجاگر کرنےکیلئے 5فروری کو کنونشن ہوگا

Next Post

” عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں بلکہ اصل خطرہ ۔ ۔ ۔ ” چودھری شجاعت حسین کھل کر بول پڑے

Next Post
” عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں بلکہ اصل خطرہ ۔ ۔ ۔ ” چودھری شجاعت حسین کھل کر بول پڑے

" عمران خان کو اتحادیوں سے نہیں بلکہ اصل خطرہ ۔ ۔ ۔ " چودھری شجاعت حسین کھل کر بول پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے اختیارات کا علم ہے اور اپنا اختیار استعمال بھی کریں گے۔ ملتان میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس گلزار احمد کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کے مطابق جو بھی ایک شہری کا حق ہوگا وہ اسے ملے گا، ہمارے اندر کوئی کمزوری نہیں ہے کہ ہم کمزور ہو جائیں، ہم ملک کی عدالت ہیں ہمیں ہمارے اختیار اور مملکت میں پوزیشن کا علم ہے اور ہم اختیارات کا استعمال بھی بخوبی جانتے ہیں جو کریں گے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ٹی وی پر خبر دیکھی تھی کہ چلڈرن پارک ملتان کی حالت بہت خراب ہے اس لیے آج یہاں کا دورہ کیا، آج انتظامیہ نے جلدی میں اسے پارک کی شکل دے دی ہے، کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آر پی او شہر کی حالت بہتر کرنے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں، میں سمجھتا ہوں شہری حقوق کا نقطہ بہت اہم ہے اس پر بات ہوتی رہنی چاہیے۔ جسٹس گلزار نے مزید کہا کہ شہرمیں کہیں درخت نظر نہیں آئے، اتنا گرم شہر اور درخت نہ ہونا تکلیف دہ بات ہے، آم کے درخت ملتان سے کاٹے جا رہے ہیں اس کا سن کر افسوس ہوا، بتایا گیا کہ کالونی بنائی جا رہی ہے تو میں نے کہا کہ ہمارے پاس آ جائیں ہم کوئی درختوں کو محفوظ کرنے کا طریقہ بتا دیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.