• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ہسپتال کا پی سی ون منظور ۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ہسپتال کا پی سی ون منظور ۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی

لیہ(صبح پا کستان)ممبران اسمبلی کی 19ترقیاتی سکیموں کی تکمیل پر 5ارب 88کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔تمام سکیموں کے لئے فنڈزکا اجراء جاری ہے اوران کی بروقت تکمیل کے لئے متعلقہ محکمے کام کررہے ہیں۔ یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتائی گئی۔اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،ڈی پی او حسن اقبال،اے ڈی سی جی اشفاق سیال،اسسٹنٹ کمشنرز،متعلقہ افسران، نمائندہ ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ، نمائندہ ایم این اے عبدالمجیدنیازی موجود تھے۔

اجلاس میں بتایاگیاکہ ضلع میں سڑکوں کی تعمیرومرمت کی ایک،ہایئرایجوکیشن کی ایک،سپیشل ایجوکیشن کی تین،سپورٹس کی دو سکیموں کی منظوری ہوچکی ہے جبکہ ان کے ورک آرڈر جاری ہونے والے ہیں۔اسی طرح پبلک ہیلتھ کی پانچ،لوکل گورنمنٹ کی چار،محکمہ انہاراور اوقاف کی ایک،ایک سکیم کی منظوری کے بعد پی سی ون ورک آرڈر اور ٹینڈر زیر تکمیل ہیں۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرکے زیر انتظام تعمیر ہونے والے ہسپتال کا پی سی ون منظور ہوگیا ہے جس کے لئے بہت جلد فنڈز کا اجراء ہوجائیگا۔انہوں نے کہا کہ جاری ترقیاتی سکیموں کی تکمیل سے اہلیان لیہ کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں کو اعلی معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیاجائے۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقدہواجس میں 13نئی سکیموں کی منظوری دی گئی جن پر مجموعی طور پر 10کروڑ 85لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔نئی سکیموں میں سڑکات،سیوریج کی سکیمیں شامل ہیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور۔ضلع بھر میں کشمیری بھائیوں کے حق میں اور مودی مخالف ریلیاں اور سیمینارکا سلسلہ جاری

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کی طرف سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کی بنیاد پر وظائف کا اعلان

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کی طرف سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کی بنیاد پر وظائف کا اعلان

ڈیرہ غازیخان۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کی طرف سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کی بنیاد پر وظائف کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)ممبران اسمبلی کی 19ترقیاتی سکیموں کی تکمیل پر 5ارب 88کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔تمام سکیموں کے لئے فنڈزکا اجراء جاری ہے اوران کی بروقت تکمیل کے لئے متعلقہ محکمے کام کررہے ہیں۔ یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتائی گئی۔اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،ڈی پی او حسن اقبال،اے ڈی سی جی اشفاق سیال،اسسٹنٹ کمشنرز،متعلقہ افسران، نمائندہ ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ، نمائندہ ایم این اے عبدالمجیدنیازی موجود تھے۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ ضلع میں سڑکوں کی تعمیرومرمت کی ایک،ہایئرایجوکیشن کی ایک،سپیشل ایجوکیشن کی تین،سپورٹس کی دو سکیموں کی منظوری ہوچکی ہے جبکہ ان کے ورک آرڈر جاری ہونے والے ہیں۔اسی طرح پبلک ہیلتھ کی پانچ،لوکل گورنمنٹ کی چار،محکمہ انہاراور اوقاف کی ایک،ایک سکیم کی منظوری کے بعد پی سی ون ورک آرڈر اور ٹینڈر زیر تکمیل ہیں۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرکے زیر انتظام تعمیر ہونے والے ہسپتال کا پی سی ون منظور ہوگیا ہے جس کے لئے بہت جلد فنڈز کا اجراء ہوجائیگا۔انہوں نے کہا کہ جاری ترقیاتی سکیموں کی تکمیل سے اہلیان لیہ کو خاطر خواہ ریلیف ملے گا۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام جاری اور نئی ترقیاتی سکیموں کو اعلی معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیاجائے۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقدہواجس میں 13نئی سکیموں کی منظوری دی گئی جن پر مجموعی طور پر 10کروڑ 85لاکھ روپے کی لاگت آئے گی۔نئی سکیموں میں سڑکات،سیوریج کی سکیمیں شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.