• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کی طرف سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کی بنیاد پر وظائف کا اعلان

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کی طرف سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کی بنیاد پر وظائف کا اعلان

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کی بنیاد پر وظائف دینے کا اعلان کر د یاگیا ہے. سیکرٹری بورڈ کے مراسلہ کے مطابق میٹرک کے نتائج کی بنیاد پر نیشنل ٹیلنٹ او رہجری سکالر شپ کیلئے بالترتیب 1092سے 1077تک نمبر حاصل کرنے والے طلباؤطالبات کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے علاوہ ازیں بورڈ کی ویب سائیٹ پر بھی نوٹیفکیشن اپ لوڈ کر دیاگیا ہے. مخصوص وظیفہ برائے حفاظ قرآن، ٹیچر چلڈرن بالترتیب چار، چار طلباء او رایک ایک طالبہ کیلئے میرٹ کی بنیاد پر 990نمبر سے لے کر 1070تک نمبر حاصل کرنے والوں کو وظیفے دیئے جائیں گے. آخری پوزیشن پر دو طلباؤطالبات کے نمبر ایک جیسے ہونے کی صورت میں کم عمر طالب علم کو وظیفہ جاری کیا جائے گا. حفاظ قرآن اور ٹیچر چلڈرن کیلئے درخواستیں 29فروری تک جمع کرائی جاسکتی ہیں. تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں مسترد تصور ہوں گی.
سیکرٹری کے مراسلہ کے مطابق میٹرک امتحان میں 1088سے 1079نمبر حاصل کرنے والے 48 طلباء اور 36طالبات کو نیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ دیاجائے گا اسی طرح 1079 سے 1077نمبر حاصل کرنے والے 28طلباء اور 1080سے 1079نمبر حاصل کرنے والی سات طالبات کے علاوہ پانچ ٹیچر چلڈرن اور پانچ حفاظ قرآن کو ہجری سکالر شپ کیلئے اہل قرار دیاگیاہے.
سیکرٹری بورڈ کے مراسلہ کے مطابق انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019کے نتائج کی بنیاد پر پری میڈیکل گروپ بوائز میں 1053سے 1044نمبر حاصل کرنے والے چار امیدواروں، پری میڈیکل گروپ گرلز میں 1050سے 1046نمبر حاصل کرنے والی تین طالبات، پری انجینئرنگ گروپ بوائز میں 1037 سے 1028نمبرحاصل کرنے والے چار طلباء، پری انجینئر نگ گروپ گرلز میں 1045سے 1008نمبر حاصل کرنے والی تین طالبات،ہیومنٹیز اینڈ کامرس گروپ میں 1004سے 997نمبر حاصل کرنے والے تین طلباء اور اسی گروپ میں 990سے 967نمبر حاصل کرنے والی تین طالبات، جنرل سائنس گروپ میں 1025سے 1017نمبر حاصل کرنے والے تین طلباء اور 1034سے 972نمبر حاصل کرنے والی تین طالبات کو نیشنل ٹیلنٹ سکالرشپ کیلئے اہل قرار د یاگیا ہے.

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ۔ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ہسپتال کا پی سی ون منظور ۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزیروں اوربیوروکریسی کو بڑی خوشخبری سنا دی

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزیروں اوربیوروکریسی کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزیروں اوربیوروکریسی کو بڑی خوشخبری سنا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کی بنیاد پر وظائف دینے کا اعلان کر د یاگیا ہے. سیکرٹری بورڈ کے مراسلہ کے مطابق میٹرک کے نتائج کی بنیاد پر نیشنل ٹیلنٹ او رہجری سکالر شپ کیلئے بالترتیب 1092سے 1077تک نمبر حاصل کرنے والے طلباؤطالبات کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے علاوہ ازیں بورڈ کی ویب سائیٹ پر بھی نوٹیفکیشن اپ لوڈ کر دیاگیا ہے. مخصوص وظیفہ برائے حفاظ قرآن، ٹیچر چلڈرن بالترتیب چار، چار طلباء او رایک ایک طالبہ کیلئے میرٹ کی بنیاد پر 990نمبر سے لے کر 1070تک نمبر حاصل کرنے والوں کو وظیفے دیئے جائیں گے. آخری پوزیشن پر دو طلباؤطالبات کے نمبر ایک جیسے ہونے کی صورت میں کم عمر طالب علم کو وظیفہ جاری کیا جائے گا. حفاظ قرآن اور ٹیچر چلڈرن کیلئے درخواستیں 29فروری تک جمع کرائی جاسکتی ہیں. تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں مسترد تصور ہوں گی. سیکرٹری کے مراسلہ کے مطابق میٹرک امتحان میں 1088سے 1079نمبر حاصل کرنے والے 48 طلباء اور 36طالبات کو نیشنل ٹیلنٹ سکالر شپ دیاجائے گا اسی طرح 1079 سے 1077نمبر حاصل کرنے والے 28طلباء اور 1080سے 1079نمبر حاصل کرنے والی سات طالبات کے علاوہ پانچ ٹیچر چلڈرن اور پانچ حفاظ قرآن کو ہجری سکالر شپ کیلئے اہل قرار دیاگیاہے. سیکرٹری بورڈ کے مراسلہ کے مطابق انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019کے نتائج کی بنیاد پر پری میڈیکل گروپ بوائز میں 1053سے 1044نمبر حاصل کرنے والے چار امیدواروں، پری میڈیکل گروپ گرلز میں 1050سے 1046نمبر حاصل کرنے والی تین طالبات، پری انجینئرنگ گروپ بوائز میں 1037 سے 1028نمبرحاصل کرنے والے چار طلباء، پری انجینئر نگ گروپ گرلز میں 1045سے 1008نمبر حاصل کرنے والی تین طالبات،ہیومنٹیز اینڈ کامرس گروپ میں 1004سے 997نمبر حاصل کرنے والے تین طلباء اور اسی گروپ میں 990سے 967نمبر حاصل کرنے والی تین طالبات، جنرل سائنس گروپ میں 1025سے 1017نمبر حاصل کرنے والے تین طلباء اور 1034سے 972نمبر حاصل کرنے والی تین طالبات کو نیشنل ٹیلنٹ سکالرشپ کیلئے اہل قرار د یاگیا ہے.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.