• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزیروں اوربیوروکریسی کو بڑی خوشخبری سنا دی

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2020
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزیروں اوربیوروکریسی کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےکہاہے کہ وزراءاورافسران اپنی توانائی صوبےکےعوام کی بہتری اور خوشحالی پر صرف کریں،منسٹرز با اختیارہیں، فیصلےخود کریں اورعوام کو ڈلیورکریں،سروس ڈلیوری کیلئے سیاسی اور انتظامی ٹیم کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا،یقین ہے کہ سیاسی اور انتظامی ٹیم بہترین اشتراک کار کے ذریعے شاندار نتائج دے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سیاسی و انتظامی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد90شاہراہ قائداعظم پر کیاگیا۔تقریب میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور صوبائی سیکرٹریز نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزراء اپنے محکموں کے سیاسی سربراہ اور سیکرٹریز انتظامی ہیڈ ہوتے ہیں ا وردونوں فیصلوں میں خود مختار ہیں،عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے پنجاب کی سیاسی اور انتظامی ٹیم ایک پیج پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ پنجاب گڈگورننس میں دیگر صوبوں سے بہت آگے ہے اورآئندہ بھی سبقت برقراررکھے گا تاہم گڈگورننس کے اثرات صوبائی سطح سے تحصیل لیول تک عوام کو نظر آنے چاہئیں کیونکہ پنجاب میں ہر سطح پر بہترین انتظامی صلاحیتوں کے حامل افسروں کو تعینات کیا گیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کا مشن عوام کی خدمت اورانہیں ریلیف دینا ہے،عوام سے براہ راست رابطہ رکھنے والے محکمے روٹین سے ہٹ کر عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کریں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ عام آدمی کو دفاتر میں بار بار نہ آنا پڑے اوربغیر سفارش کے کام کیا جائے، پنجاب کی واحد سیاسی اور انتظامی ٹیم ہے جس کے خلاف کوئی سکینڈل نہیں ہے اور 16ماہ میں سکینڈل کا سامنے نہ آنا شفافیت کی دلیل ہے۔ صوبائی وزیر راجہ بشارت نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار قابل تقلیدپارلیمانی روایات کے بانی ہیں،عثمان بزدار کی ٹیم کے طور پر دلجمعی سے کام کرتے رہیں گے،سیاسی اور انتظامی ٹیم کی ملاقات کے مثبت اور حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئیں گے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کی طرف سے میٹرک اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحان 2019ء کے نتائج کی بنیاد پر وظائف کا اعلان

Next Post

وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

Next Post
وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےکہاہے کہ وزراءاورافسران اپنی توانائی صوبےکےعوام کی بہتری اور خوشحالی پر صرف کریں،منسٹرز با اختیارہیں، فیصلےخود کریں اورعوام کو ڈلیورکریں،سروس ڈلیوری کیلئے سیاسی اور انتظامی ٹیم کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہو گا،یقین ہے کہ سیاسی اور انتظامی ٹیم بہترین اشتراک کار کے ذریعے شاندار نتائج دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے سیاسی و انتظامی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد90شاہراہ قائداعظم پر کیاگیا۔تقریب میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور صوبائی سیکرٹریز نے شرکت کی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزراء اپنے محکموں کے سیاسی سربراہ اور سیکرٹریز انتظامی ہیڈ ہوتے ہیں ا وردونوں فیصلوں میں خود مختار ہیں،عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے پنجاب کی سیاسی اور انتظامی ٹیم ایک پیج پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ پنجاب گڈگورننس میں دیگر صوبوں سے بہت آگے ہے اورآئندہ بھی سبقت برقراررکھے گا تاہم گڈگورننس کے اثرات صوبائی سطح سے تحصیل لیول تک عوام کو نظر آنے چاہئیں کیونکہ پنجاب میں ہر سطح پر بہترین انتظامی صلاحیتوں کے حامل افسروں کو تعینات کیا گیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کا مشن عوام کی خدمت اورانہیں ریلیف دینا ہے،عوام سے براہ راست رابطہ رکھنے والے محکمے روٹین سے ہٹ کر عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کریں۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ عام آدمی کو دفاتر میں بار بار نہ آنا پڑے اوربغیر سفارش کے کام کیا جائے، پنجاب کی واحد سیاسی اور انتظامی ٹیم ہے جس کے خلاف کوئی سکینڈل نہیں ہے اور 16ماہ میں سکینڈل کا سامنے نہ آنا شفافیت کی دلیل ہے۔ صوبائی وزیر راجہ بشارت نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار قابل تقلیدپارلیمانی روایات کے بانی ہیں،عثمان بزدار کی ٹیم کے طور پر دلجمعی سے کام کرتے رہیں گے،سیاسی اور انتظامی ٹیم کی ملاقات کے مثبت اور حوصلہ افزاء نتائج سامنے آئیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.