• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا۔

احساس کفالت پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نچلے طبقے کو اوپر کرنے والا ملک ہی آگے بڑھتا ہے، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی قوم چین کی ہے جہاں 30 سال میں 70 کروڑ عوام کو غربت سے نکالا گیا چھوٹے طبقے کو بڑھایا گیا اور آج چین ملک کے بہترین معیشت والا ملک ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا پیسہ چوری ہو رہا تھا جس سے مستحق عوام اپنے حق سے محروم رہے، ہماری حکومت کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ ہم نے 70 لاکھ مستحق افراد کو ہیلتھ کارڈ تقسیم کئے، احساس کفالت پروگرام کا شدت سے انتظار تھا جس کے لئے پہلی مرتبہ 200 ارب روپے رکھے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں امیر ترین لوگ پاکستانی ہیں لیکن پاکستان خود پیچھے رہ گیا، ہم نے چھوٹے طبقے کو ملکی ترقی کی دوڑ میں شامل کرنا ہے، آئندہ 2 ہفتے میں احساس کا اگلا پروگرام آئے گا جس میں غریب لوگوں کو گائے اور بھینسیں دیں گے، غریب گھرانے کے بچوں کو اسکالرشپ دیں گے، جب کہ وہ نوجوان جو کاروباری اعتبار سے نئے اور بہترین آئیڈیاز لے کرآئیں گے انہیں قرض دیا جائے گا۔

Post Views: 55
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزیروں اوربیوروکریسی کو بڑی خوشخبری سنا دی

Next Post

لیہ ۔پی ٹی آئی کی نئی تنظیم سازی پر اختلافات بڑھ گئے، سابق عہدیدارا ن نے فیصلے تسلیم کرنے سے انکار کردیا

Next Post
لیہ ۔پی ٹی آئی کی نئی تنظیم سازی پر اختلافات بڑھ گئے، سابق عہدیدارا ن نے فیصلے تسلیم کرنے سے انکار کردیا

لیہ ۔پی ٹی آئی کی نئی تنظیم سازی پر اختلافات بڑھ گئے، سابق عہدیدارا ن نے فیصلے تسلیم کرنے سے انکار کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کردیا۔ احساس کفالت پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نچلے طبقے کو اوپر کرنے والا ملک ہی آگے بڑھتا ہے، دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی قوم چین کی ہے جہاں 30 سال میں 70 کروڑ عوام کو غربت سے نکالا گیا چھوٹے طبقے کو بڑھایا گیا اور آج چین ملک کے بہترین معیشت والا ملک ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا پیسہ چوری ہو رہا تھا جس سے مستحق عوام اپنے حق سے محروم رہے، ہماری حکومت کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ ہم نے 70 لاکھ مستحق افراد کو ہیلتھ کارڈ تقسیم کئے، احساس کفالت پروگرام کا شدت سے انتظار تھا جس کے لئے پہلی مرتبہ 200 ارب روپے رکھے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں امیر ترین لوگ پاکستانی ہیں لیکن پاکستان خود پیچھے رہ گیا، ہم نے چھوٹے طبقے کو ملکی ترقی کی دوڑ میں شامل کرنا ہے، آئندہ 2 ہفتے میں احساس کا اگلا پروگرام آئے گا جس میں غریب لوگوں کو گائے اور بھینسیں دیں گے، غریب گھرانے کے بچوں کو اسکالرشپ دیں گے، جب کہ وہ نوجوان جو کاروباری اعتبار سے نئے اور بہترین آئیڈیاز لے کرآئیں گے انہیں قرض دیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.