کروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان} سابق ایم پى اےملک غلام محمد سواگ مرحوم کے والد مہر فقیر محمد سواگ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )،تھانہ چوبارہ پولیس کی بڑی کامیابی،اندھاقتل ٹریس،درندہ صفت قاتل اور منصوبہ بندی میں شامل مقتول...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کشمیر آوورمنانے کا مقصد اس پیغام کو زبان زد عام کرنا ہے کہ کشمیر بنے گا پاکستان اور...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )پولیو ویکسین سے پولیو وائرس کا تدارک ممکن ہے۔بچوں کو عمر بھرکی معذوری سے بچانے کے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان)ڈی پی اومحمد حسن اقبال نے کروڑ میں منعقدہ کھلی کچہری سے خطاب کرتے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) حکومت پنجاب نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے طویل المدت منصوبوں پر عمل پیرا ہے ۔ ہنرمند...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کاسپیشل پرسن کی فلاح و بہبود کے لئے بڑا اقدام۔محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان۔...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ملک پڑھی لکھی قیادت کی آبیاری کیلئے طلبہ یونین کو فوری بحال کیا جائے اسلامی جمعیت طلباء طلباء...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) دفتر ٹریفک پولیس لیہ میں مسجد شہدا ء کا افتتاح، مسجد کی تعمیر میں کردارادا...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
انہوں نے کہا کہ لیہ کے غریب ناداراور مفلس افراد کی خدمت کے لئے میرے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ لیہ میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے متعدد واٹر فلٹریشن پلانٹ کثیر لاگت سے لگائے گئے ہیں تاکہ شہریوں کو پینے کا صاف پانی میسر انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نماندوں کی ضلع کی تعمیر وترقی مسائل کو اجاگر کرنے فروغ علم آدب اور سماجی سہولیات کی فراہمی کے لئے مثبت اور تعمیری رپورٹنگ کرنے پر ان کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا اور کتاب میلہ کو علمی آبیاری کے لیے نوجوان نسل کو پلیٹ فارم مہیا کرنے پر اسے ایک مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے ایسے فلاحی پروگرام جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ جرید علوم سے بہرامند ہونے کے لیے کم آمدنی والے افراد کے بچوں کو بھی مواقع میسر آسکیں انہوں نے کہا کہ میں آج آپ کے سامنے جس حیثیت سے موجود ہوں وہ محنت میں عظمت کو گردانتے ہوئے سخت محنت کے بعد حاصل کیے ہوئے مقام کا عملی نمونہ ہوں انہوں نے آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل دوستوں کے مشورے کے بعد حلقے میں ضرور الیکشن لڑنے کا اعلان کیااسی طرح انہوں نے ملک کو درپیش معاشی مسائل کی بڑی وجہ کرپشن اور بدعنوانی کرار دیا اور کہا کہ تعلیمی ترقی کڑے احتساب اور شفاف قیادت آنے پر ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوجائیگا
اس موقع پر صحافیوں عبدالحکیم شوق،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی،صدر انجمن صحافیان رانا خالد محمود شوق،جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب یامین مغل،طارق پہاڑ،ریاض احمد جکھڑ،مقبول الہٰی،زاہد سرفراز واندر،سیداظہر حسین زیدی،غلام جیلانی،نیاز احمد جکھڑ،زین علی کھوکھر،صابر عطاودیگر نے مختلف سوالات کیے اور ان کی خدمات کو سراہا۔بعدازاں انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کی زیر تعمیر بلڈنگ کے لئے 1 لاکھ روپے کا چیک دیا