• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انسداد پولیو کی تین روزہ مہم 17فروری سے شروع ہوگی ۔ محمداشفاق سیال

webmaster by webmaster
فروری 14, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ انسداد پولیو کی تین روزہ مہم 17فروری سے شروع ہوگی ۔ محمداشفاق سیال

لیہ( صبح پا کستان )پولیو ویکسین سے پولیو وائرس کا تدارک ممکن ہے۔بچوں کو عمر بھرکی معذوری سے بچانے کے لئے ویکسین کے دو قطرے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں ۔متعلقہ محکمے ممکنہ انکاری والدین کی کونسلنگ کے لئے بہترین لائحہ عمل تیار کریں۔

یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمداشفاق سیال نے ڈی سی کمیٹی روم میں انسداد پولیو کی قومی مہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بشیر احمدسمرا،ڈویژنل نمائندہ ڈبلیو ایچ اوڈاکٹر عبدالروف ،ڈاکٹر مزمل کریم،ڈاکٹر جواد،اے ڈی تعلیم عبدالمجید،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتا ق حسین ،صدرانجمن تاجران مظفر دھول،اے ڈی زراعت عاشق حسین،ڈی ڈی ایچ اوزاور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ضلع لیہ پولیو فری ہے تاہم انسداد پولیو کی قومی مہم میں سستی ،کوتاہی اور غفلت کی کوئی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور تمام بچوں کو پولیو ویکسین پلانا ہماری قومی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہا کہ متصل اضلاع اور علاقوں میں پولیو کیسز سامنے آنے سے محکمہ صحت اورمتعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔اجلاس میں پولیو انتظامات بارے بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انسداد پولیو کی تین روزہ مہم 17فروری سے شروع ہوگی جس کے لئے ٹریننگ سیشن مکمل کر لئے گئے ہیں ۔بریفنگ مین بتایا گیا کہ مہم 892ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ 92پولیس اہلکار بھی فرائض انجام دیں گے ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ مہم میں 100فی صد اہداف حاصل کئے گئے

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان کے ملائیشیا اور ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں:شاہ محمود قریشی

Next Post

راجن پور۔حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ سردار اویس خان دریشک ایم پی اے

Next Post
راجن پور۔حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ سردار اویس خان دریشک ایم پی اے

راجن پور۔حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ سردار اویس خان دریشک ایم پی اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )پولیو ویکسین سے پولیو وائرس کا تدارک ممکن ہے۔بچوں کو عمر بھرکی معذوری سے بچانے کے لئے ویکسین کے دو قطرے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں ۔متعلقہ محکمے ممکنہ انکاری والدین کی کونسلنگ کے لئے بہترین لائحہ عمل تیار کریں۔ یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمداشفاق سیال نے ڈی سی کمیٹی روم میں انسداد پولیو کی قومی مہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بشیر احمدسمرا،ڈویژنل نمائندہ ڈبلیو ایچ اوڈاکٹر عبدالروف ،ڈاکٹر مزمل کریم،ڈاکٹر جواد،اے ڈی تعلیم عبدالمجید،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتا ق حسین ،صدرانجمن تاجران مظفر دھول،اے ڈی زراعت عاشق حسین،ڈی ڈی ایچ اوزاور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ ضلع لیہ پولیو فری ہے تاہم انسداد پولیو کی قومی مہم میں سستی ،کوتاہی اور غفلت کی کوئی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں اور تمام بچوں کو پولیو ویکسین پلانا ہماری قومی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہا کہ متصل اضلاع اور علاقوں میں پولیو کیسز سامنے آنے سے محکمہ صحت اورمتعلقہ اداروں کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔اجلاس میں پولیو انتظامات بارے بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انسداد پولیو کی تین روزہ مہم 17فروری سے شروع ہوگی جس کے لئے ٹریننگ سیشن مکمل کر لئے گئے ہیں ۔بریفنگ مین بتایا گیا کہ مہم 892ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ 92پولیس اہلکار بھی فرائض انجام دیں گے ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ مہم میں 100فی صد اہداف حاصل کئے گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.