• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ سردار اویس خان دریشک ایم پی اے

webmaster by webmaster
فروری 14, 2020
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور۔حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ سردار اویس خان دریشک ایم پی اے

راجن پور( صبح پا کستان)حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔معذور افراد معاشرے کا اہم رکن ہیں ان کی مالی امداد کر کے حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک اور ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے معذور افراد میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تہمینہ دلشاد نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 9معذور افراد میں 10،10ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے جا رہے ہیں جبکہ ایک معذور کو ویل چیئر دی گئی ہے۔مزید بتایا کہ 6نئی درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن کی جانچ پڑتال کے بعد بیت المال سے امداد کی جائے گی۔اس موقع پر پرسنل اسٹاف آفیسر عبدالرحمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر راجن پورمیاں جہانگیر اور دیگر موجود تھے۔

Post Views: 32
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ انسداد پولیو کی تین روزہ مہم 17فروری سے شروع ہوگی ۔ محمداشفاق سیال

Next Post

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر

Next Post
کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور( صبح پا کستان)حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔معذور افراد معاشرے کا اہم رکن ہیں ان کی مالی امداد کر کے حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک اور ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے معذور افراد میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر تہمینہ دلشاد نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 9معذور افراد میں 10،10ہزار روپے کے چیک تقسیم کئے جا رہے ہیں جبکہ ایک معذور کو ویل چیئر دی گئی ہے۔مزید بتایا کہ 6نئی درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن کی جانچ پڑتال کے بعد بیت المال سے امداد کی جائے گی۔اس موقع پر پرسنل اسٹاف آفیسر عبدالرحمان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر راجن پورمیاں جہانگیر اور دیگر موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.