• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کے ملائیشیا اور ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں:شاہ محمود قریشی

webmaster by webmaster
فروری 14, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان کے ملائیشیا اور ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں:شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان کے ملائیشیا اور ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، ترکی، چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں حصہ لے گا تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا، بلکہ فائدہ دونوں ملکوں کا ہوگا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ترک صدر کا دورہ پاکستان اور وزیراعظم کا ملائیشیا کا کامیاب دورہ دونوں اہم ملکوں سے تعلقات کی مضبوطی کا اظہار ہے، پاکستان کے دونوں ملکوں سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ترکی اور پاکستان ایک دوسرے کو معاشی طورپر مستحکم کر سکتے ہیں،اب تک ایک دوسرے کو معاشی فائدہ پہنچانے کا نظام موجود نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ترکی سی پیک میں حصہ لے گا تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا،بلکہ فائدہ دونوں ملکوں کا ہوگا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ترک صدر طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیرپربات کی اور پاکستان کے موقف کی حمایت کی جس پر اہم ان کے شکر گزار ہیں۔خیال رہے کہ ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، ان کے دورے کے دوران دفاع، ریلوے، اطلاعات، معیشت اور تجارت پر متعدد معاہدے ہوں گے جب کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان دوہری شہریت کے ایک معاہدے پر بھی دستخط ہوں گے۔رواں ماہ کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے ترک میڈیا کو انٹرویو کے دوران ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ترکی سے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔

Post Views: 33
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال

Next Post

لیہ ۔ انسداد پولیو کی تین روزہ مہم 17فروری سے شروع ہوگی ۔ محمداشفاق سیال

Next Post
لیہ ۔ انسداد پولیو کی تین روزہ مہم 17فروری سے شروع ہوگی ۔ محمداشفاق سیال

لیہ ۔ انسداد پولیو کی تین روزہ مہم 17فروری سے شروع ہوگی ۔ محمداشفاق سیال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان کے ملائیشیا اور ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں، ترکی، چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں حصہ لے گا تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا، بلکہ فائدہ دونوں ملکوں کا ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ترک صدر کا دورہ پاکستان اور وزیراعظم کا ملائیشیا کا کامیاب دورہ دونوں اہم ملکوں سے تعلقات کی مضبوطی کا اظہار ہے، پاکستان کے دونوں ملکوں سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ترکی اور پاکستان ایک دوسرے کو معاشی طورپر مستحکم کر سکتے ہیں،اب تک ایک دوسرے کو معاشی فائدہ پہنچانے کا نظام موجود نہیں تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ترکی سی پیک میں حصہ لے گا تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا،بلکہ فائدہ دونوں ملکوں کا ہوگا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ترک صدر طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیرپربات کی اور پاکستان کے موقف کی حمایت کی جس پر اہم ان کے شکر گزار ہیں۔خیال رہے کہ ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، ان کے دورے کے دوران دفاع، ریلوے، اطلاعات، معیشت اور تجارت پر متعدد معاہدے ہوں گے جب کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان دوہری شہریت کے ایک معاہدے پر بھی دستخط ہوں گے۔رواں ماہ کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے ترک میڈیا کو انٹرویو کے دوران ترکی کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ترکی سے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.