• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال

webmaster by webmaster
فروری 13, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبال

اسلا م آباد ۔ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک صدرساٹھ سے زائد ارکان پر مشتمل وفد کے ساتھ آئے ہیں جبکہ ترک خاتون اول اور ان کے بچے بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے عرب شہزادوں کی طرح ترک صدر ایردوان کی گاڑی بھی خود ڈرائیو کی۔

ایردوان کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیاجہاں ان کے استقبال کیلئے وزیراعظم عمران خان خود موجود تھے۔ترک صدر کا ریڈ کارپٹ استقبال کیاگیا۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورکابینہ کے دیگر ارکان بھی اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے۔ترک صدر کو وزیراعظم ہاوس میں گارڈ آف آنرپیش کیاجائے گا۔

یاد رہے کہ ترک صدر وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں، اس دوران کئی اہم امور پر معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کا امکا ن ہے۔ طیب ایردوان کل چودہ فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔

Post Views: 37
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ملتان ۔ سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی ضمانت منظور

Next Post

پاکستان کے ملائیشیا اور ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں:شاہ محمود قریشی

Next Post
پاکستان کے ملائیشیا اور ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں:شاہ محمود قریشی

پاکستان کے ملائیشیا اور ترکی سے تعلقات متاثر ہونے کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں:شاہ محمود قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلا م آباد ۔ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک صدرساٹھ سے زائد ارکان پر مشتمل وفد کے ساتھ آئے ہیں جبکہ ترک خاتون اول اور ان کے بچے بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے عرب شہزادوں کی طرح ترک صدر ایردوان کی گاڑی بھی خود ڈرائیو کی۔ ایردوان کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیاجہاں ان کے استقبال کیلئے وزیراعظم عمران خان خود موجود تھے۔ترک صدر کا ریڈ کارپٹ استقبال کیاگیا۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورکابینہ کے دیگر ارکان بھی اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے۔ترک صدر کو وزیراعظم ہاوس میں گارڈ آف آنرپیش کیاجائے گا۔ یاد رہے کہ ترک صدر وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں، اس دوران کئی اہم امور پر معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کا امکا ن ہے۔ طیب ایردوان کل چودہ فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.