• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال پنجاب کی جانب سے خصوصی افراد میں 5لاکھ 36ہزارروپے مالیت کے چیک تقسیم

webmaster by webmaster
فروری 11, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال پنجاب کی جانب سے خصوصی افراد میں 5لاکھ 36ہزارروپے مالیت کے چیک تقسیم

لیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کاسپیشل پرسن کی فلاح و بہبود کے لئے بڑا اقدام۔محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال پنجاب کی جانب سے خصوصی افراد میں 5لاکھ 36ہزارروپے مالیت کے چیک تقسیم۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،چیئرمین ضلعی کمیٹی بیت المال مہرخالدمسعود تھندنے چیک تقسیم کیے۔

تفصیل کے مطابق سپیشل پرسن میں فراہمی چیک مالی امداد کی تقریب سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں منعقدہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی اور ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،چیئرمین ضلعی کمیٹی بیت المال مہرخالدمسعود تھندتھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدارخصوصی افراد کے مسائل کا حل کویقینی بنانے کے لئے مختلف فلاحی منصوبوں پر عمل پیرا ہے تاکہ انہیں معاشرے کے دیگر طبقات کے ہم پلہ بنایا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب تمام طبقات کی مساوی فلاح پر یقین رکھتی ہیں تاہم خصوصی افراد کو اولین ترجیح دیتے ہوے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہرممکن اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سپیشل پرسن کو مختلف سرکاری محکموں میں کوٹہ کے تحت ملازمتوں و رعایتی سفر ی کارڈ کی فراہمی ایک احسن اقدام ہے اور آج انہیں مالی امداد کے چیک کی فراہمی معاشرے کا مفید شہری بنانے کے اقدامات کی عملی کڑی ہے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل پرسن خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال کے افسران و اہلکاران آنے والے خصوصی افراد سے محبت سے پیش آئیں۔

انہو ں نے کہا کہ آنے والے سائلین کو مناسب رہنمائی فراہم و ان سے محبت کابرتاؤ کریں تاکہ وہ اپنے آپکو تنہا نہ سمجھیں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ چیک کی فراہمی کو عمل انتہائی صا اور شفاف بنایاگیا تاکہ حقیقی مستحق افراد کو مالی امداد دی جاسکے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرمشتاق حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موصولہ280درخواستوں میں ری ہیبلی ٹیشن کمیٹی کی سیکروٹنی کے بعد 67انتہائی مستحقین افراد میں فی کس آٹھ ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے جارہے ہیں۔اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،چیئرمین ضلعی کمیٹی بیت المال مہرخالدمسعود تھند،ڈی ڈی مشتاق حسین نے سپیشل پرسن میں امدادی رقم کے چیک تقسیم کیے۔

Tags: layyah news
Previous Post

شیخ رشید دور: ریلوے کا خسارہ 33 ارب 14 کروڑ رہا

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی وزیر اعظم کامیاب پروگرام کے چیئر مین عثمان ڈار نے خصوصی ملاقات

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی وزیر اعظم کامیاب پروگرام کے چیئر مین عثمان ڈار نے خصوصی ملاقات

ڈیرہ غازی خان۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کی وزیر اعظم کامیاب پروگرام کے چیئر مین عثمان ڈار نے خصوصی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کاسپیشل پرسن کی فلاح و بہبود کے لئے بڑا اقدام۔محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال پنجاب کی جانب سے خصوصی افراد میں 5لاکھ 36ہزارروپے مالیت کے چیک تقسیم۔معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،چیئرمین ضلعی کمیٹی بیت المال مہرخالدمسعود تھندنے چیک تقسیم کیے۔ تفصیل کے مطابق سپیشل پرسن میں فراہمی چیک مالی امداد کی تقریب سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں منعقدہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی اور ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،چیئرمین ضلعی کمیٹی بیت المال مہرخالدمسعود تھندتھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدارخصوصی افراد کے مسائل کا حل کویقینی بنانے کے لئے مختلف فلاحی منصوبوں پر عمل پیرا ہے تاکہ انہیں معاشرے کے دیگر طبقات کے ہم پلہ بنایا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب تمام طبقات کی مساوی فلاح پر یقین رکھتی ہیں تاہم خصوصی افراد کو اولین ترجیح دیتے ہوے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہرممکن اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سپیشل پرسن کو مختلف سرکاری محکموں میں کوٹہ کے تحت ملازمتوں و رعایتی سفر ی کارڈ کی فراہمی ایک احسن اقدام ہے اور آج انہیں مالی امداد کے چیک کی فراہمی معاشرے کا مفید شہری بنانے کے اقدامات کی عملی کڑی ہے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل پرسن خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال کے افسران و اہلکاران آنے والے خصوصی افراد سے محبت سے پیش آئیں۔ انہو ں نے کہا کہ آنے والے سائلین کو مناسب رہنمائی فراہم و ان سے محبت کابرتاؤ کریں تاکہ وہ اپنے آپکو تنہا نہ سمجھیں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ چیک کی فراہمی کو عمل انتہائی صا اور شفاف بنایاگیا تاکہ حقیقی مستحق افراد کو مالی امداد دی جاسکے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرمشتاق حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موصولہ280درخواستوں میں ری ہیبلی ٹیشن کمیٹی کی سیکروٹنی کے بعد 67انتہائی مستحقین افراد میں فی کس آٹھ ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے جارہے ہیں۔اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،چیئرمین ضلعی کمیٹی بیت المال مہرخالدمسعود تھند،ڈی ڈی مشتاق حسین نے سپیشل پرسن میں امدادی رقم کے چیک تقسیم کیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.