• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان

webmaster by webmaster
فروری 10, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ  وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان

لیہ(صبح پا کستان)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان۔ بغیر ریکارڈ سٹاک کی گئی چینی کی 15ہزار 2سو بوری،گندم کی5ہزار بوری،دال مونگ 2ہزا ر گٹو قبضہ میں لے لیے گئے۔

تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر شہریوں کو اشیاء خورد نوش کی مقررنرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے،مصنوعی مہنگائی،گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے معائنوں و کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمدمغل اور ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ نے چیکنگ کے دوران عید گاہ روڈ پر واقع گوادم میں ذخیرہ شدہ ریکارڈ کے بغیر سٹاک کی گئی 8ہزار بوری چینی برآمد ہونے پر قبضہ میں لے لیں۔اسی طرح ایک اور کارروائی میں چوک اعظم اور 339ٹی ڈی اے میں چھاپہ کے دوران چینی کے 50 کلوگرام کے 72سو تھیلے اور ذخیرہ کی گئی گندم کی 5ہزار بوریاں برآمدہونے پر گودام کو سیل کردیا گیا۔اس موقع پر اے لیہ نیاز احمدمغل نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی مصنوعی مہنگائی کی جڑ ہے۔مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ملک میں پڑھی لکھی قیادت کی آبیاری کیلئے طلبہ یونین کو فوری بحال کیا جائے،حافظ حسین احمد

Next Post

راجن پور۔جوڈیشل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی زیر صدارت ریوینو افسران کا اعلی سطحی اجلاس

Next Post
راجن پور۔جوڈیشل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی  زیر صدارت ریوینو افسران کا اعلی سطحی اجلاس

راجن پور۔جوڈیشل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی زیر صدارت ریوینو افسران کا اعلی سطحی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان۔ بغیر ریکارڈ سٹاک کی گئی چینی کی 15ہزار 2سو بوری،گندم کی5ہزار بوری،دال مونگ 2ہزا ر گٹو قبضہ میں لے لیے گئے۔ تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی ہدایت پر شہریوں کو اشیاء خورد نوش کی مقررنرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے،مصنوعی مہنگائی،گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی طرف سے معائنوں و کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمدمغل اور ڈی او انڈسٹری محمدعبداللہ نے چیکنگ کے دوران عید گاہ روڈ پر واقع گوادم میں ذخیرہ شدہ ریکارڈ کے بغیر سٹاک کی گئی 8ہزار بوری چینی برآمد ہونے پر قبضہ میں لے لیں۔اسی طرح ایک اور کارروائی میں چوک اعظم اور 339ٹی ڈی اے میں چھاپہ کے دوران چینی کے 50 کلوگرام کے 72سو تھیلے اور ذخیرہ کی گئی گندم کی 5ہزار بوریاں برآمدہونے پر گودام کو سیل کردیا گیا۔اس موقع پر اے لیہ نیاز احمدمغل نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی مصنوعی مہنگائی کی جڑ ہے۔مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.