• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔جوڈیشل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی زیر صدارت ریوینو افسران کا اعلی سطحی اجلاس

webmaster by webmaster
فروری 10, 2020
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور۔جوڈیشل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کی  زیر صدارت ریوینو افسران کا اعلی سطحی اجلاس

راجن پور( صبح پا کستان)جوڈیشل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب چوہدری نصیر احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے حکم پر گذشتہ ہفتے ضلع راجن پور کا دورہ کیا۔

سرکاری واجبات جس میں آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس، فیس انتقالات،سی وی ٹی بقایاجات کی فوری وصولی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہدایت کی کہ اراضی ریکارڈ سنٹر کے اے ڈی ایل آر پنڈنگ انتقالات اور بلاک کھیوٹ کی فوری طور پر درستگی کریں۔ انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا سے سرکاری رقبہ فوری طور پر واگذار کروائیں۔ اراضی ریکارڈ سنٹر پر ٹاؤٹ مافیا نظر نہ آئے۔انتقالات اور فردات کے نقول کے حصول کے سلسلہ میں عوام کو فوری سہولیات فراہم کی جائیں۔ محکمہ مال میں نمبردار اور چوکیدار کی خالی آسامیوں پر بھرتی مکمل کی جائے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی نے کہا کہ تمام ریونیوافسران گورنمنٹ کی ریکوری کو سو فیصد یقینی بنائیں۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز اور ریونیو افسران نے شرکت کی۔

Post Views: 36
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان

Next Post

حکومتی کمیٹی نے اتحادی جماعت ق لیگ کو منا لیا

Next Post
حکومتی کمیٹی نے اتحادی جماعت ق لیگ کو منا لیا

حکومتی کمیٹی نے اتحادی جماعت ق لیگ کو منا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
راجن پور( صبح پا کستان)جوڈیشل ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب چوہدری نصیر احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے حکم پر گذشتہ ہفتے ضلع راجن پور کا دورہ کیا۔ سرکاری واجبات جس میں آبیانہ، زرعی انکم ٹیکس، فیس انتقالات،سی وی ٹی بقایاجات کی فوری وصولی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہدایت کی کہ اراضی ریکارڈ سنٹر کے اے ڈی ایل آر پنڈنگ انتقالات اور بلاک کھیوٹ کی فوری طور پر درستگی کریں۔ انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا سے سرکاری رقبہ فوری طور پر واگذار کروائیں۔ اراضی ریکارڈ سنٹر پر ٹاؤٹ مافیا نظر نہ آئے۔انتقالات اور فردات کے نقول کے حصول کے سلسلہ میں عوام کو فوری سہولیات فراہم کی جائیں۔ محکمہ مال میں نمبردار اور چوکیدار کی خالی آسامیوں پر بھرتی مکمل کی جائے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقارعلی نے کہا کہ تمام ریونیوافسران گورنمنٹ کی ریکوری کو سو فیصد یقینی بنائیں۔ اس سلسلے میں کسی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے علاوہ اسسٹنٹ کمشنرز اور ریونیو افسران نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.