• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ملک میں پڑھی لکھی قیادت کی آبیاری کیلئے طلبہ یونین کو فوری بحال کیا جائے،حافظ حسین احمد

webmaster by webmaster
فروری 10, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ملک میں پڑھی لکھی قیادت کی آبیاری کیلئے طلبہ یونین کو فوری بحال کیا جائے،حافظ حسین احمد

لیہ(صبح پا کستان)ملک پڑھی لکھی قیادت کی آبیاری کیلئے طلبہ یونین کو فوری بحال کیا جائے اسلامی جمعیت طلباء طلباء یونین کی بحالی یلئے دیگر طلباء تنظیموں سے رابطہ کرکے طلباء یونین کی بحالی کیلئے جدوجہد کا آغاز کرے گی ان خیالات کا اظہار ملک میں طلبہ یونین پر پابندی کے 36 سال مکمل ہونے پر اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن شرقی کے ناظم حافظ حسین احمد نے مختلف کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کی

انہوں نے کہا کہ 9 فروری 1984 کو اس وقت کی آمرانہ حکومت نے طلبہ یونین پر اس لئے پابندی عائد کی تھی کہ طلبہ یونین اس آمرانہ حکومت کے لئے سب سے بڑا خطرہ تھی ۔ ملک میں موجود جمہوری ادارے، سینیٹ و پارلیمنٹ ، طلبہ یونین پر عائد پابندی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہوسکے ۔ طلباء کے وفد سے کہنا تھا کہ طلبہ یونین پرعائد پابندی فورا ختم کی جائے اور جلداز جلد طلبہ یونین کے الیکشن کا انعقاد کیا جائے 70 کی دہائی میں جب جنرل ضیا الحق نے ان طلبا یونینز پر پابندی عائد کی تو ان نرسریوں میں نئی سیاسی قیادت کی تربیت کا عمل رک گیا اور جب ایسا اقدام ہو جائے تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ملک میں نئی قیادت اور پڑھے لکھے سیاستدان کہاں سے آئیں گے;238; موروثی سیاست کا خاتمہ کیسے ممکن ہو پائے گا;238;جہاں نرسریاں بند ہوں وہاں جنگل تو اگا کرتے ہیں باغ نہیں لگتے اور طلبہ یونینز کے حامی ان پابندیوں کو کچھ اسی نظر سے دیکھتے ہیں ۔ اسی سوچ کے تناظر میں اسلامی جمعیت طلبہ چاہتی ہے کہ طلبہ یونین کو فلفور بحال کیا جائے ۔ ملک بھر میں اساتذہ ، مزدوروں ، کسانوں ، صحافیوں اور ڈاکٹر کی یونین موجود ہیں لیکن طلبہ یونین پر پابندی آج بھی عائد ہیں ۔ طلبہ یونین پر پابندی طلباء کے ساتھ نا انصافی ہے،انہوں نے کہا کہ بہت جلد طلباء یونین کی بحالی کیلئے ملک بھر میں دیگر طلباء تنظیموں کے قائدین سے ملاقات کرکے جدوجہد کا پلان ترتیب دیا جائے گا

Tags: layyah news
Previous Post

سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

Next Post

لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان

Next Post
لیہ  وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان

لیہ وچوک اعظم میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)ملک پڑھی لکھی قیادت کی آبیاری کیلئے طلبہ یونین کو فوری بحال کیا جائے اسلامی جمعیت طلباء طلباء یونین کی بحالی یلئے دیگر طلباء تنظیموں سے رابطہ کرکے طلباء یونین کی بحالی کیلئے جدوجہد کا آغاز کرے گی ان خیالات کا اظہار ملک میں طلبہ یونین پر پابندی کے 36 سال مکمل ہونے پر اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن شرقی کے ناظم حافظ حسین احمد نے مختلف کالجز اور یونیورسٹی کے طلباء سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کی انہوں نے کہا کہ 9 فروری 1984 کو اس وقت کی آمرانہ حکومت نے طلبہ یونین پر اس لئے پابندی عائد کی تھی کہ طلبہ یونین اس آمرانہ حکومت کے لئے سب سے بڑا خطرہ تھی ۔ ملک میں موجود جمہوری ادارے، سینیٹ و پارلیمنٹ ، طلبہ یونین پر عائد پابندی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں تاکہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہوسکے ۔ طلباء کے وفد سے کہنا تھا کہ طلبہ یونین پرعائد پابندی فورا ختم کی جائے اور جلداز جلد طلبہ یونین کے الیکشن کا انعقاد کیا جائے 70 کی دہائی میں جب جنرل ضیا الحق نے ان طلبا یونینز پر پابندی عائد کی تو ان نرسریوں میں نئی سیاسی قیادت کی تربیت کا عمل رک گیا اور جب ایسا اقدام ہو جائے تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ملک میں نئی قیادت اور پڑھے لکھے سیاستدان کہاں سے آئیں گے;238; موروثی سیاست کا خاتمہ کیسے ممکن ہو پائے گا;238;جہاں نرسریاں بند ہوں وہاں جنگل تو اگا کرتے ہیں باغ نہیں لگتے اور طلبہ یونینز کے حامی ان پابندیوں کو کچھ اسی نظر سے دیکھتے ہیں ۔ اسی سوچ کے تناظر میں اسلامی جمعیت طلبہ چاہتی ہے کہ طلبہ یونین کو فلفور بحال کیا جائے ۔ ملک بھر میں اساتذہ ، مزدوروں ، کسانوں ، صحافیوں اور ڈاکٹر کی یونین موجود ہیں لیکن طلبہ یونین پر پابندی آج بھی عائد ہیں ۔ طلبہ یونین پر پابندی طلباء کے ساتھ نا انصافی ہے،انہوں نے کہا کہ بہت جلد طلباء یونین کی بحالی کیلئے ملک بھر میں دیگر طلباء تنظیموں کے قائدین سے ملاقات کرکے جدوجہد کا پلان ترتیب دیا جائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.