• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔تھانہ چوبارہ پولیس کی بڑی کامیابی،اندھاقتل ٹریس، قاتل بیوی سمیت گرفتار

webmaster by webmaster
فروری 16, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔تھانہ چوبارہ پولیس کی بڑی کامیابی،اندھاقتل ٹریس، قاتل بیوی سمیت گرفتار

لیہ ( صبح پا کستان )،تھانہ چوبارہ پولیس کی بڑی کامیابی،اندھاقتل ٹریس،درندہ صفت قاتل اور منصوبہ بندی میں شامل مقتول کی بیوی گرفتار،آلہ قتل بھی برآمد،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی تشکیل کردہ ٹیم نے جدید تکنیکی بنیادوں پر تفتیش عمل میں لائی اور دن رات محنت کرکے مختصر وقت میں درندہ صفت قاتل کا سراغ لگا یا،مقتول کے لواحقین اور اہل علاقہ کا پولیس کی کامیابی پر خراج تحسین،ڈی پی او لیہ کی طرف سے ڈی ایس پی سرکل چوبارہ،ایس ایچ او چوبارہ اور پولیس ٹیم کو شاباش اور حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعام کا اعلان۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ چوبارہ پولیس نے ایک اندھے قتل کا سراغ لگا کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے،چند روز قبل علاقہ تھانہ چوبارہ میں سفاک قاتل نے محبوب نامی شخص کو قتل کیا تھااور موقع سے تمام شواہد مٹا دیے تھے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے خود جا کر موقع ملاحظہ کیااور ڈی ایس پی سرکل چوبارہ لیاقت علی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے کر جدید تکنیکی بنیادوں پر تفتیش کی ہدایت کی،ڈی ایس پی لیاقت علی،ایس ایچ او چوبارہ عابد علی اور انچارج انویسٹی گیشن محمد شفیع نے دن رات محنت کی اور سائنسی بنیادوں پر تفتیش کے مراحل مکمل کیے اور بل آخر ایک ہفتے کے مختصر وقت میں سفاک قاتل کو سراغ لگا کر گرفتار کرکیا،مقتول کا بھتیجا محمد قاسم اپنے چچا کاقاتل نکلا اورقتل کی منصوبہ بندی میں شامل مقتول کی بیوی نسرین بی بی کو بھی گرفتار کر لیا،تفتیش کے دوران ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل خنجر خون آلود اور قاتل کے خون آلود کپڑے بطور شواہد برآمد کر لیے،ڈی ایس پی کروڑ لیاقت علی نے بتلایا کہ جدید طریقہ تفتیش کو استعمال میں لاکر اور PFSAلیبارٹر ی کے درست تجزیوں کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا گیا،درندہ صفت قاتل کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر عدالت کے ذریعے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،مقتل کے لواحقین اور اہل علاقہ نے پولیس کی انتھک محنت اورطریقہ تفتیش کو سراہتے ہوئے زبر دست خراج تحسین پیش کیا جبکہ ڈی پی او لیہ نے شاباش دی اور پولیس ٹیم کے تمام ممبران کی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعام کا اعلان کیا۔

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

عرب امارات کے دروازے پر (قسط 11) .. انجم صحرائی

Next Post

لیہ۔ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ لیہ ۷۱ فروری بروزسوموارتا۱۲فروری سالانہ مرمت کے لیے بندرہے گا۔ ریلوے ذرائع

Next Post
لیہ۔ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ لیہ ۷۱ فروری بروزسوموارتا۱۲فروری  سالانہ مرمت کے لیے  بندرہے گا۔ ریلوے ذرائع

لیہ۔ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ لیہ ۷۱ فروری بروزسوموارتا۱۲فروری سالانہ مرمت کے لیے بندرہے گا۔ ریلوے ذرائع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )،تھانہ چوبارہ پولیس کی بڑی کامیابی،اندھاقتل ٹریس،درندہ صفت قاتل اور منصوبہ بندی میں شامل مقتول کی بیوی گرفتار،آلہ قتل بھی برآمد،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی تشکیل کردہ ٹیم نے جدید تکنیکی بنیادوں پر تفتیش عمل میں لائی اور دن رات محنت کرکے مختصر وقت میں درندہ صفت قاتل کا سراغ لگا یا،مقتول کے لواحقین اور اہل علاقہ کا پولیس کی کامیابی پر خراج تحسین،ڈی پی او لیہ کی طرف سے ڈی ایس پی سرکل چوبارہ،ایس ایچ او چوبارہ اور پولیس ٹیم کو شاباش اور حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعام کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چوبارہ پولیس نے ایک اندھے قتل کا سراغ لگا کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے،چند روز قبل علاقہ تھانہ چوبارہ میں سفاک قاتل نے محبوب نامی شخص کو قتل کیا تھااور موقع سے تمام شواہد مٹا دیے تھے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے خود جا کر موقع ملاحظہ کیااور ڈی ایس پی سرکل چوبارہ لیاقت علی کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے کر جدید تکنیکی بنیادوں پر تفتیش کی ہدایت کی،ڈی ایس پی لیاقت علی،ایس ایچ او چوبارہ عابد علی اور انچارج انویسٹی گیشن محمد شفیع نے دن رات محنت کی اور سائنسی بنیادوں پر تفتیش کے مراحل مکمل کیے اور بل آخر ایک ہفتے کے مختصر وقت میں سفاک قاتل کو سراغ لگا کر گرفتار کرکیا،مقتول کا بھتیجا محمد قاسم اپنے چچا کاقاتل نکلا اورقتل کی منصوبہ بندی میں شامل مقتول کی بیوی نسرین بی بی کو بھی گرفتار کر لیا،تفتیش کے دوران ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل خنجر خون آلود اور قاتل کے خون آلود کپڑے بطور شواہد برآمد کر لیے،ڈی ایس پی کروڑ لیاقت علی نے بتلایا کہ جدید طریقہ تفتیش کو استعمال میں لاکر اور PFSAلیبارٹر ی کے درست تجزیوں کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا گیا،درندہ صفت قاتل کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر عدالت کے ذریعے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،مقتل کے لواحقین اور اہل علاقہ نے پولیس کی انتھک محنت اورطریقہ تفتیش کو سراہتے ہوئے زبر دست خراج تحسین پیش کیا جبکہ ڈی پی او لیہ نے شاباش دی اور پولیس ٹیم کے تمام ممبران کی حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعام کا اعلان کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.