لیہ(صبح پا کستان)پی ڈبلیوآئی پاکستان ریلوے لیہ چوہدری محمداکرم نے اپنی جاری کردہ پریس ریلیزمیں کہا ہے سالانہ مرمت ودیکھ بھال کے سلسلہ میں ریلوے پھاٹک چوبارہ روڈ لیہ ۷۱ فروری بروزسوموارتا۱۲فروری بروزجمعۃ المبارک پانچ روزکے لیے ہرقسمی ٹریفک کے لیے بندرہے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ شہری آمدورفت کے لیے ریلوے پھاٹک شوگرملز، ریلوے پھاٹک کینال کالونی اورریلوے پھاٹک بائی پاک کلمہ چوک متبادل بطورمتبادل راستہ اختیارکریں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










