• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دفتر ٹریفک پولیس میں مسجد شہدا ء کا افتتاح

webmaster by webmaster
فروری 7, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ دفتر ٹریفک پولیس میں مسجد شہدا ء کا افتتاح

لیہ ( صبح پا کستان) دفتر ٹریفک پولیس لیہ میں مسجد شہدا ء کا افتتاح، مسجد کی تعمیر میں کردارادا کرنا انتہائی احسن سعادت ہے ۔ ڈی پی او لیہ ،مسجد کی تعمیر نیکی کے جذبہ کے تحت کی گئی ،انشاء اللہ پانچ وقت نما ز پابندی سے ادا کی جائے گی ،ڈی ایس پی ٹریفک ،اس موقع پر پود ا بھی لگایا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق دفتر ٹریفک پولیس لیہ میں مسجد شہدا ء کا افتتاح،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین کے ہمراہ افتتاح کیا ، مسجد کی آبادی کاری اور اس نیک کام کی قبولیت کےلئے سب نے ملکر دعا کی ،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز مغل ،انسپکٹر سپیشل برانچ منظور میرانی ،ایس ایچ او سٹی ،ایس ایچ او صدر سمیت دیگر ضلعی و ٹریفک پولیس ملازمین موجود تھے ،ڈی پی ا و لیہ نے ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین ،سب انسپکٹر مخدوم مٹھو و دیگر اہلکاران کو مسجد کی تعمیر میں اہم کردارادا کرنے پر اسے انتہائی احسن کاوش اور بہت بڑی سعادت قرار دیا ، ڈی ایس پی ٹریفک شاہدہ نسرین نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے بتلایا کہ نیکی کے جذبہ کے تحت ٹریفک پولیس اہلکاران نے مل کر ہر ماہ اپنی جیب سے رقم جمع کرکے قلیل عرصہ میں مسجد کی تعمیر مکمل کروائی ہے،انشاء اللہ مسجد میں پانچ وقت نماز پابندی کے ساتھ ادا کی جائے گی، افتتاح کے بعد افسران و اہلکاران نے نماز جمعہ ادا کی ،محمد حسن اقبال ،شاہدہ نسرین اور نیاز مغل نے اس موقع پر پودے بھی لگائے ،آخر میں خیرات کا اہتمام بھی کیا گیا،دفتر ٹریفک پولیس لیہ میں قائم کی گئی خوبصورت مسجد کو شہداء کے نام سے منسوب کیا گیا ۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی قرارداد منظور

Next Post

ملتان . معیار تعلیم بڑھانے کیلئےاساتذہ کو سرسید گولڈ میڈلز دینے کا فیصلہ

Next Post
ملتان . معیار تعلیم بڑھانے کیلئےاساتذہ کو سرسید گولڈ میڈلز دینے کا فیصلہ

ملتان . معیار تعلیم بڑھانے کیلئےاساتذہ کو سرسید گولڈ میڈلز دینے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) دفتر ٹریفک پولیس لیہ میں مسجد شہدا ء کا افتتاح، مسجد کی تعمیر میں کردارادا کرنا انتہائی احسن سعادت ہے ۔ ڈی پی او لیہ ،مسجد کی تعمیر نیکی کے جذبہ کے تحت کی گئی ،انشاء اللہ پانچ وقت نما ز پابندی سے ادا کی جائے گی ،ڈی ایس پی ٹریفک ،اس موقع پر پود ا بھی لگایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق دفتر ٹریفک پولیس لیہ میں مسجد شہدا ء کا افتتاح،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین کے ہمراہ افتتاح کیا ، مسجد کی آبادی کاری اور اس نیک کام کی قبولیت کےلئے سب نے ملکر دعا کی ،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز مغل ،انسپکٹر سپیشل برانچ منظور میرانی ،ایس ایچ او سٹی ،ایس ایچ او صدر سمیت دیگر ضلعی و ٹریفک پولیس ملازمین موجود تھے ،ڈی پی ا و لیہ نے ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین ،سب انسپکٹر مخدوم مٹھو و دیگر اہلکاران کو مسجد کی تعمیر میں اہم کردارادا کرنے پر اسے انتہائی احسن کاوش اور بہت بڑی سعادت قرار دیا ، ڈی ایس پی ٹریفک شاہدہ نسرین نے میڈیا ٹاک کرتے ہوئے بتلایا کہ نیکی کے جذبہ کے تحت ٹریفک پولیس اہلکاران نے مل کر ہر ماہ اپنی جیب سے رقم جمع کرکے قلیل عرصہ میں مسجد کی تعمیر مکمل کروائی ہے،انشاء اللہ مسجد میں پانچ وقت نماز پابندی کے ساتھ ادا کی جائے گی، افتتاح کے بعد افسران و اہلکاران نے نماز جمعہ ادا کی ،محمد حسن اقبال ،شاہدہ نسرین اور نیاز مغل نے اس موقع پر پودے بھی لگائے ،آخر میں خیرات کا اہتمام بھی کیا گیا،دفتر ٹریفک پولیس لیہ میں قائم کی گئی خوبصورت مسجد کو شہداء کے نام سے منسوب کیا گیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.