لیہ:13اپریل2020( صبح پا کستان )گندم خریداری مہم پر اثرانداز ہونے والے مڈل مینوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میںلائیں تاکہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) حکومت کی طرف سے اب تک ضلع بھر میں کورونا لاک ڈاون کے 10 ہزار...
Read moreDetailsکوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) تھانہ کوٹ سلطان پولیس کی بروقت کاروائی،کم سن بچہ سے زیادتی کی کوشش...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کورونا وباءسے شہریوں کو محفوظ رکھنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے احساس...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ ضلع میں کورونا وائرس کا کوئی مقامی کیس نہیں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)قرنطینہ سنٹر ملتان سے 66 زائرین14یوم گذار کر ٹیسٹ رپورٹس منفی آنے پر واپس لیہ پہنچ گئے جن...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان } سبزی منڈی کروڑ میں انتہاٸی نیچے سے گزرنے والی برقی تاروں نے 18...
Read moreDetailsلیہ:03اپریل 2020( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کا کورونا وائرس سے بچاﺅ کے سلسلہ میں ایک اور احسن اقدام۔سبزی و...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان نے کہا کہ مساجد و تبلیغی جماعت کے کارکن خیر...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس میں ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کے ہمراہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو پرموشن بیج لگائے اور تفتیشی افسران کومقدمات کی تفتیش میں ہونے والے اخراجات اور محرران کوتھانہ حوالات میں بند ملزمان کیلئے کھانے کی مد میں چیک تقسیم کیے جبکہ قرنطینہ مراکز پر کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض سرانجام دینے والے ملازمان کو بھی کھانے کی مد میں چیک تقسیم کیے،ڈی پی او لیہ نے ترقی پانے والے افسران کو مبارک دی اور کہا کہ محکمہ پولیس میں سروس کرنا نہایت مشکل ہے،اس دوران اعصاب شکن حالات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے،ایسی صورت میں بہترین کا رکردگی کا مظاہر ہ کرنا قابل ستائش ہے،ترقی پولیس افسران کی محنت کا ثمر ہے،انہوں نے مزید کہا کہ تفتیشی اخراجات کے چیک دینے کا مقصد ہے کہ آپ ایمانداری اور میرٹ کی بنیاد پر مقدمات کی تفتیش کو یقینی بنائیں،کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض سر انجام دینے والے پولیس اہلکار محکمہ کا فخر ہیں،ترقی یاب ہونے والوں محمد اشرف،محمد حسین اور عابد حسین شامل ہیں،محمد اشرف اے ایس آئی سے سب انسپکٹر جبکہ محمد حسین،عابد حسین ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی یاب ہوئے ہیں۔