• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چو بارہ۔ میلسی لنک کینال میں وین گر گئی،320 ٹی ڈی اے چو بارہ کے رہائشی 9 افراد جان بحق

webmaster by webmaster
مئی 10, 2020
in لیہ نیوز
0
چو بارہ۔ میلسی لنک کینال میں وین گر گئی،320 ٹی ڈی اے چو بارہ کے رہائشی 9 افراد جان بحق

چو بارہ {صبح پا کستان} ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں واقع میلسی لنک کینال میں مسافر وین گر گئی۔320 ٹی ڈی اےچو بارہ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے9 فراد جان بحق

تفصیلات کے مطابق بد قسمت خاندان شیخوپورہ میں ایک رشتہ دار کی فاتحہ خوانی کے بعد میاں چنوں جا رہا تھا کہ کتے کو بچا تے ہو ءے وین نہر میں جا گری اور بد قسمت خاندان کے دس افراد ڈوب گے

میڈیا ذرائع کے مطابق نہر میں ڈوب کر وین میں سوار 9 افراد جاں بحق ہو گئے، 9 لاشوں اور حادثے کا شکار ہونے والی وین کو نہر سے نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی وین میں مزید 3 افراد بھی سوار تھے۔میلسی لنک کنال میں ڈوبنے والے ان 3 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نہر میں گرنے والی وین میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد سوار تھے۔ریسکیو ٹیموں نے ڈوبنے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

Post Views: 37
Tags: chobra news
Previous Post

کورونا سے ستائے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر، آٹے کی قیمت بڑھادی گئی

Next Post

کورونا وبا؛ ملک میں 29465 مصدقہ مریض،جانبحق افراد کی تعداد 639 تک

Next Post
کورونا وبا؛ ملک میں 29465 مصدقہ مریض،جانبحق افراد کی تعداد 639 تک

کورونا وبا؛ ملک میں 29465 مصدقہ مریض،جانبحق افراد کی تعداد 639 تک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چو بارہ {صبح پا کستان} ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں واقع میلسی لنک کینال میں مسافر وین گر گئی۔320 ٹی ڈی اےچو بارہ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے9 فراد جان بحق تفصیلات کے مطابق بد قسمت خاندان شیخوپورہ میں ایک رشتہ دار کی فاتحہ خوانی کے بعد میاں چنوں جا رہا تھا کہ کتے کو بچا تے ہو ءے وین نہر میں جا گری اور بد قسمت خاندان کے دس افراد ڈوب گے میڈیا ذرائع کے مطابق نہر میں ڈوب کر وین میں سوار 9 افراد جاں بحق ہو گئے، 9 لاشوں اور حادثے کا شکار ہونے والی وین کو نہر سے نکال لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی وین میں مزید 3 افراد بھی سوار تھے۔میلسی لنک کنال میں ڈوبنے والے ان 3 افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نہر میں گرنے والی وین میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد سوار تھے۔ریسکیو ٹیموں نے ڈوبنے والے افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.