• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا سے ستائے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر، آٹے کی قیمت بڑھادی گئی

webmaster by webmaster
مئی 10, 2020
in First Page, لاہور
0
کورونا سے ستائے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر، آٹے کی قیمت بڑھادی گئی

لاہور ۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان پاکستانیوں پر مہنگائی بم گرادیا گیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین عبدالرؤف مختار کی جانب سے آتے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 1450 روپے فی من ہوگئی ہے جس کی وجہ سے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 35 روپے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 805 روپے سے بڑھ کر 840 روپے ہوگئی ہے۔

Post Views: 36
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر کا دورہ لیہ

Next Post

چو بارہ۔ میلسی لنک کینال میں وین گر گئی،320 ٹی ڈی اے چو بارہ کے رہائشی 9 افراد جان بحق

Next Post
چو بارہ۔ میلسی لنک کینال میں وین گر گئی،320 ٹی ڈی اے چو بارہ کے رہائشی 9 افراد جان بحق

چو بارہ۔ میلسی لنک کینال میں وین گر گئی،320 ٹی ڈی اے چو بارہ کے رہائشی 9 افراد جان بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان پاکستانیوں پر مہنگائی بم گرادیا گیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین عبدالرؤف مختار کی جانب سے آتے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 1450 روپے فی من ہوگئی ہے جس کی وجہ سے آٹے کی قیمت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 35 روپے بڑھائی گئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 805 روپے سے بڑھ کر 840 روپے ہوگئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.