• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔انسداد کرونا، پولیس اقدابات بارے ڈی پی او کی پریس بریفنگ

webmaster by webmaster
مئی 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔انسداد کرونا، پولیس اقدابات بارے ڈی پی او کی پریس  بریفنگ

SAMPLE DESIGHN

لیہ (صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ کی میڈیا نمائند گان کے ساتھ میٹنگ،انسداد کرونا کے حوالے سے لیہ پولیس اقدامات بارے آگاہ کیا،لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی پر137 شادی ہالز و شاپس دفعہ 550اور 115MVOکے تحت 4496موٹر سائیکل،216چنگچی رکشہ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گی جبکہ 5771افراد کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا،

تفصیلا ت کے مطابق دفتر پولیس میں ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی میڈیا نمائندگا ن کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،ڈی پی او نے میڈیا نمائند گا ن کو انسداد کرونا کے حوالے سے لیہ پولیس کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی آگاہ کیا،انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پر137 شادی ہالز و شاپس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی، دفعہ 550اور 115MVOکے تحت 4496موٹر سائیکل،216چنگچی رکشہ کے خلاف کاروائی کی گئی،جبکہ 5771افراد کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا،اس کے علاوہ قرنطینہ مراکز اور احساس کفالت پروگرامز کے تحت قائم کیے گئے رقوم تقسیم مراکز پر لیہ پولیس اہلکاران دن رات اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں،لا ک ڈاؤن کے نفاذ کو موثر بنانے کیلئے ضلع کی مختلف شاہراہوں اور چوکوں میں ناکہ بندی کی گئی انہوں نے کہا کہ لیہ پولیس کے افسران و اہلکاران نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت 11لاکھ روپے کا فنڈ اکٹھا کرکے کرونا سے متاثرہ 360مستحق خاندانو ں میں را شن تقسیم کیا جا چکا ہے،میڈیا نمائندگان کی طرف سے لیہ پولیس کے اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں قابل ستائش قرار دیا،میٹنگ میں صحافی مقبول الہی،خالد محمود شوق،مرزا یعقوب،غلام جیلانی،زاہد مغل، عبد الرحمن فریدی اور ترجمان لیہ پولیس محمد ندیم موجود تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

محکمہ ریلوے کا 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

Next Post

لیہ ۔ دکانیں کھو لنے پرانتظامیہ اور تاجروں میں پھڈا ، اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں تاجروں کے خلاف ایف آئی آر درج ، تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

Next Post
لیہ ۔  دکانیں کھو لنے پرانتظامیہ اور تاجروں میں پھڈا ، اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں تاجروں کے خلاف  ایف آئی آر درج ، تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

لیہ ۔ دکانیں کھو لنے پرانتظامیہ اور تاجروں میں پھڈا ، اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں تاجروں کے خلاف ایف آئی آر درج ، تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ (صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ کی میڈیا نمائند گان کے ساتھ میٹنگ،انسداد کرونا کے حوالے سے لیہ پولیس اقدامات بارے آگاہ کیا،لاک ڈاؤن کے دوران دفعہ 144کی خلاف ورزی پر137 شادی ہالز و شاپس دفعہ 550اور 115MVOکے تحت 4496موٹر سائیکل،216چنگچی رکشہ کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گی جبکہ 5771افراد کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا، تفصیلا ت کے مطابق دفتر پولیس میں ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال کی میڈیا نمائندگا ن کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،ڈی پی او نے میڈیا نمائند گا ن کو انسداد کرونا کے حوالے سے لیہ پولیس کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات بارے تفصیلی آگاہ کیا،انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران ضلع بھر میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پر137 شادی ہالز و شاپس کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی، دفعہ 550اور 115MVOکے تحت 4496موٹر سائیکل،216چنگچی رکشہ کے خلاف کاروائی کی گئی،جبکہ 5771افراد کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا،اس کے علاوہ قرنطینہ مراکز اور احساس کفالت پروگرامز کے تحت قائم کیے گئے رقوم تقسیم مراکز پر لیہ پولیس اہلکاران دن رات اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں،لا ک ڈاؤن کے نفاذ کو موثر بنانے کیلئے ضلع کی مختلف شاہراہوں اور چوکوں میں ناکہ بندی کی گئی انہوں نے کہا کہ لیہ پولیس کے افسران و اہلکاران نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ عوامی خدمت کے جذبہ کے تحت 11لاکھ روپے کا فنڈ اکٹھا کرکے کرونا سے متاثرہ 360مستحق خاندانو ں میں را شن تقسیم کیا جا چکا ہے،میڈیا نمائندگان کی طرف سے لیہ پولیس کے اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں قابل ستائش قرار دیا،میٹنگ میں صحافی مقبول الہی،خالد محمود شوق،مرزا یعقوب،غلام جیلانی،زاہد مغل، عبد الرحمن فریدی اور ترجمان لیہ پولیس محمد ندیم موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.