• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محکمہ ریلوے کا 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

webmaster by webmaster
مئی 5, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
محکمہ ریلوے کا 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

راولپنڈی: محکمہ ریلوے نے 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق ریلوے پسینجر ٹرین آپریشن 10 مئی سے بحال کیا جارہا ہے، ٹرینیں سخت ایس او پیز اور کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ چلائی جائیں گی۔

مجاز اتھارٹی سے اجازت ملنے پر12 ٹرینیں 10 مئی سے چلنا شروع ہونگی، ہر ٹرین کی 50 فیصد بکنگ ہوگی اور پچاس فیصد ٹرین خالی ہوگی، ٹرینوں کی بکنگ 7 مئی سے آن لائن شروع کی جائے گی۔
ریلوے اسٹیشنز پر ریلوے پولیس اور عملہ تعینات ہوگا جبکہ سماجی فاصلے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ راولپنڈی سے 6 اور پشاور سے تین ٹرینیں چلیں گی جبکہ تین تین ٹرینیں لاہور اور کراچی سے چلیں گی۔

پشاور سے عوام، رحمن بابا اور جعفر ایکسپریس چلیں گی، راولپنڈی سے تیزگام، گرین لائن اور پاکستان ایکسپریس چلیں گی، لاہور ریل کار اور مہر ایکسپریس صبح شام چلائی جائیں گی۔

Post Views: 37
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

کورونا وائرس،پنجاب میں مزید18 افرادجاں بحق،تعداد144 ہو گئی

Next Post

لیہ۔انسداد کرونا، پولیس اقدابات بارے ڈی پی او کی پریس بریفنگ

Next Post
لیہ۔انسداد کرونا، پولیس اقدابات بارے ڈی پی او کی پریس  بریفنگ

لیہ۔انسداد کرونا، پولیس اقدابات بارے ڈی پی او کی پریس بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راولپنڈی: محکمہ ریلوے نے 10 مئی سے مسافر ٹرینیں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق ریلوے پسینجر ٹرین آپریشن 10 مئی سے بحال کیا جارہا ہے، ٹرینیں سخت ایس او پیز اور کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات کے ساتھ چلائی جائیں گی۔ مجاز اتھارٹی سے اجازت ملنے پر12 ٹرینیں 10 مئی سے چلنا شروع ہونگی، ہر ٹرین کی 50 فیصد بکنگ ہوگی اور پچاس فیصد ٹرین خالی ہوگی، ٹرینوں کی بکنگ 7 مئی سے آن لائن شروع کی جائے گی۔ ریلوے اسٹیشنز پر ریلوے پولیس اور عملہ تعینات ہوگا جبکہ سماجی فاصلے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ راولپنڈی سے 6 اور پشاور سے تین ٹرینیں چلیں گی جبکہ تین تین ٹرینیں لاہور اور کراچی سے چلیں گی۔ پشاور سے عوام، رحمن بابا اور جعفر ایکسپریس چلیں گی، راولپنڈی سے تیزگام، گرین لائن اور پاکستان ایکسپریس چلیں گی، لاہور ریل کار اور مہر ایکسپریس صبح شام چلائی جائیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.