• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ دکانیں کھو لنے پرانتظامیہ اور تاجروں میں پھڈا ، اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں تاجروں کے خلاف ایف آئی آر درج ، تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

webmaster by webmaster
مئی 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔  دکانیں کھو لنے پرانتظامیہ اور تاجروں میں پھڈا ، اسسٹنٹ کمشنر کی مدعیت میں تاجروں کے خلاف  ایف آئی آر درج ، تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی

لیہ {صبح پا کستان }کرونا واءرس کے خدشہ کے سبب دکان بند نہ کرنے اور ڈولفن پو لیس پارٹی سے اسلحہ چھیننے اور تشدد کرنے کے الزامات کے تحت اسسٹنٹ کمشنر نیاز مغل کی مدعیت میں تھانہ پولیس سٹی نے صدر بازار کے معروف تاجر رمضان جانی سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے محمد عارف عرف سیکریٹری اور اس کے دو بیٹوں حس اور زین کو رات گءے گھروں میں داخل ہو کر گرفتار کر لیا ،

مقامی عدالت نے گرفتار شدگان کی ضمانت اور دیگر نامزد ملزمان کی ضمانت از گرفتاری منظور کر لی ۔مقد می کے مطا بق گورٹمنٹ ہدایات کے تحت کرونا واءرس خدشہ کے سبب دکانیں بند رکھنے کے احکامات جاری ہو ءے ہو ءے ہیں جب کہ صدر بازار وزٹ کے دوران محمد مضان جانی نے اپنی دکان کھول رکھی تھی جسے بند کرنے کے لءے کہا گیا تو وہ مشتعل ہو گیا اور اس مو قع پر دیگر دکانداران نے مل کر پو لیس پارٹی پر حملہ کر دیا ملزمان نے ڈولفن اہلکاروں سے راءفلیں چھین لیں اور سر کاری اہلکار کے کپڑے پھاڑ دءے ۔

علاوہ ازیں سابق ایم پی اے چو ہدری اصضر علی گجر رہنما جماعت اسلامی ، میاں تنویر احمد امیر جماعت اسلامی لیہ شہر نے واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہو ءے تاجروں کے خلاف مقدمہ واپس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔ اس کے علاوہ انجمن تاجران کے واحد بخش باری اور خلیل انصاری نے پر یس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے پو لیس کی طرف سے تاجروں کے گحروں میں داخل ہو کر انہیں گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہو ءے ڈی پی او سے پولیس اختیارات نا جاءز طور پر استعما کر نے والے اہلکاروں کے خلاف کارواءی عمل میں لا نے مطا لبہ کیا ہے ، تاجر رہنماءوں کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطا لبات تسلیم نہ کءے گءے تو تاجر برادری اپنے مطا لبات کے حق میں بھر پور احتجاج کرے گی ۔۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔انسداد کرونا، پولیس اقدابات بارے ڈی پی او کی پریس بریفنگ

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔کورونا ریلیف ٹائیگر فورس آگہی سیمینار میں کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144کی کھلی خلاف ورزیاں

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔کورونا ریلیف ٹائیگر فورس آگہی سیمینار میں کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144کی کھلی خلاف ورزیاں

ڈیرہ غازی خان۔کورونا ریلیف ٹائیگر فورس آگہی سیمینار میں کورونا ایس او پیز اور دفعہ 144کی کھلی خلاف ورزیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ {صبح پا کستان }کرونا واءرس کے خدشہ کے سبب دکان بند نہ کرنے اور ڈولفن پو لیس پارٹی سے اسلحہ چھیننے اور تشدد کرنے کے الزامات کے تحت اسسٹنٹ کمشنر نیاز مغل کی مدعیت میں تھانہ پولیس سٹی نے صدر بازار کے معروف تاجر رمضان جانی سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے محمد عارف عرف سیکریٹری اور اس کے دو بیٹوں حس اور زین کو رات گءے گھروں میں داخل ہو کر گرفتار کر لیا ، مقامی عدالت نے گرفتار شدگان کی ضمانت اور دیگر نامزد ملزمان کی ضمانت از گرفتاری منظور کر لی ۔مقد می کے مطا بق گورٹمنٹ ہدایات کے تحت کرونا واءرس خدشہ کے سبب دکانیں بند رکھنے کے احکامات جاری ہو ءے ہو ءے ہیں جب کہ صدر بازار وزٹ کے دوران محمد مضان جانی نے اپنی دکان کھول رکھی تھی جسے بند کرنے کے لءے کہا گیا تو وہ مشتعل ہو گیا اور اس مو قع پر دیگر دکانداران نے مل کر پو لیس پارٹی پر حملہ کر دیا ملزمان نے ڈولفن اہلکاروں سے راءفلیں چھین لیں اور سر کاری اہلکار کے کپڑے پھاڑ دءے ۔ علاوہ ازیں سابق ایم پی اے چو ہدری اصضر علی گجر رہنما جماعت اسلامی ، میاں تنویر احمد امیر جماعت اسلامی لیہ شہر نے واقعہ کی پر زور مذمت کرتے ہو ءے تاجروں کے خلاف مقدمہ واپس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔ اس کے علاوہ انجمن تاجران کے واحد بخش باری اور خلیل انصاری نے پر یس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے پو لیس کی طرف سے تاجروں کے گحروں میں داخل ہو کر انہیں گرفتار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہو ءے ڈی پی او سے پولیس اختیارات نا جاءز طور پر استعما کر نے والے اہلکاروں کے خلاف کارواءی عمل میں لا نے مطا لبہ کیا ہے ، تاجر رہنماءوں کا کہنا تھا کہ اگر ان کے مطا لبات تسلیم نہ کءے گءے تو تاجر برادری اپنے مطا لبات کے حق میں بھر پور احتجاج کرے گی ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.