• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بے روزگار بھٹہ خشت مزدور نے خود کشی کر لی

webmaster by webmaster
مئی 2, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔  بے روزگار بھٹہ خشت مزدور نے خود کشی کر لی

لیہ {صبح پا کستان } بے روزگاری سے تنگ آکر بھٹہ خشت مزدور نےدرخت سے لٹک کر خود کشی کر لی ۔

تفصیلات کے مطا بق پہاڑ پور کے نواحہ علاقہ اڈہ قصاءی والا کا فقیر محمد یامین جو بھٹہ خشت پر مزدوری کرتا تھا اور کءی ماہ سے کرونا لاک ڈاءون کے سبب اینٹوں کے بھٹے بند ہو نے کی وجہ سے بے روزگاری کا شکار تھا ، بتایا جاتا ہے کہ متوفی مقروض بھی تھا اور قرض خواہ متوفی سے قرض کی واپسی کا مطا لبہ کر رہے تھے ، بے روزگاری اور قرض خواہوں کی طرف سے پریشان کءے جانے کے سبب متوفی خاصے دنوں سے ذہنی دباءو کا شکار تھا ۔
معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لءے بھی میسجز کءے تھے لیکن وہاں سے بھی کو ءی پیش رفت نہ ہو ءی ۔ آج صبح روزہ رکھنے اور نماز پڑھنے کے بعد وہ گھر سے نکلا اور کھیتوں میں جاکر درخت سے لٹک گیا اور خود کشی کر لی

پولیس تھانہ کوٹ سلطان نے کاروائی کرتے ہو ءے مقامی سرکاری ہسپتال سے پو سٹ مارٹم کرانے کے بعد لا ش ورثاء کے سپر کردی ہے

Post Views: 36
Tags: kotsultan news
Previous Post

لیّہ میں یوم مئی, تاریخ سے جڑی یادیں

Next Post

لیہ ۔کوٹلہ حاجی شاہ کے محلہ سادات میں مکمل لاک ڈاءون ،نوٹیفکیشن جاری

Next Post
لیہ ۔کوٹلہ حاجی شاہ کے محلہ سادات میں مکمل لاک ڈاءون ،نوٹیفکیشن جاری

لیہ ۔کوٹلہ حاجی شاہ کے محلہ سادات میں مکمل لاک ڈاءون ،نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان } بے روزگاری سے تنگ آکر بھٹہ خشت مزدور نےدرخت سے لٹک کر خود کشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطا بق پہاڑ پور کے نواحہ علاقہ اڈہ قصاءی والا کا فقیر محمد یامین جو بھٹہ خشت پر مزدوری کرتا تھا اور کءی ماہ سے کرونا لاک ڈاءون کے سبب اینٹوں کے بھٹے بند ہو نے کی وجہ سے بے روزگاری کا شکار تھا ، بتایا جاتا ہے کہ متوفی مقروض بھی تھا اور قرض خواہ متوفی سے قرض کی واپسی کا مطا لبہ کر رہے تھے ، بے روزگاری اور قرض خواہوں کی طرف سے پریشان کءے جانے کے سبب متوفی خاصے دنوں سے ذہنی دباءو کا شکار تھا ۔ معلوم ہوا ہے کہ متوفی نے احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لءے بھی میسجز کءے تھے لیکن وہاں سے بھی کو ءی پیش رفت نہ ہو ءی ۔ آج صبح روزہ رکھنے اور نماز پڑھنے کے بعد وہ گھر سے نکلا اور کھیتوں میں جاکر درخت سے لٹک گیا اور خود کشی کر لی پولیس تھانہ کوٹ سلطان نے کاروائی کرتے ہو ءے مقامی سرکاری ہسپتال سے پو سٹ مارٹم کرانے کے بعد لا ش ورثاء کے سپر کردی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.