لیہ {صبح پا کستان} کوٹلہ حاجی شاہ کے محلہ سادات میں مکمل لاک ڈاءون . ایک ہی گھر کے ١٠ کرونا کنفرم پیشنٹ قرنطینہ بی زید ہو کمپس منتقل ,
تفصیل کے مطابق کوٹلہ حاجی شاہ لیہ میں ایک ھی گھر میں.مجتبیٰ حسن سمیت 10 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہونے کے کے بعد چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ لیّہ کی شفارش پر ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کوٹلہ حاجی شاہ کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری.
کوٹلہ حاجی شاہ کو کتنے دنوں کے لے سیل کیا جا رہا ہے نوٹیفکیشن میں کسی مدت کا ذکر نہیں کیا گیا ..
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails








