• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عییسن میں غیر قانونی طور پر سٹاک کی گئی18ہزار 200بوری گندم برآمد

webmaster by webmaster
مئی 10, 2020
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عییسن میں غیر قانونی طور پر سٹاک کی گئی18ہزار 200بوری گندم برآمد

لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاو ¿ن جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی گندم کے غیر قانونی سٹاک کے خلاف کارروائیاں حکومت پنجاب کے سوشل پیج پر ٹاپ ٹرینڈ رہا۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت متعلقہ افسران نے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا اور اس دوران غیر قانونی طور پر سٹاک کی گء18ہزار 200بوری گندم برآمد کرکے قبضہ میں لی گئی اور متعلقہ فوڈ سینٹر کے سپرد کردی گئی جبکہ سٹاکسٹ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ان کارروائیوں میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ آصف اقبال سر فہرست رہے جس پر ڈپٹی کمشنر نے انہیں شاباش دی جبکہ حکومت پنجاب کے سرکاری سوشل پیج پر بھی اے سی کروڑ ٹاپ ٹرینڈ رہے۔

Post Views: 15
Tags: Karor lal easan news
Previous Post

مستقل کالم. ارداس .. تحریر: ریاض الحق بھٹی

Next Post

مسافتیں ۔۔اپنے دیس کی اپنی خوشبو

Next Post
مسافتیں ۔۔اپنے دیس کی اپنی خوشبو

مسافتیں ۔۔اپنے دیس کی اپنی خوشبو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاو ¿ن جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی گندم کے غیر قانونی سٹاک کے خلاف کارروائیاں حکومت پنجاب کے سوشل پیج پر ٹاپ ٹرینڈ رہا۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت متعلقہ افسران نے گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور آپریشن کیا اور اس دوران غیر قانونی طور پر سٹاک کی گء18ہزار 200بوری گندم برآمد کرکے قبضہ میں لی گئی اور متعلقہ فوڈ سینٹر کے سپرد کردی گئی جبکہ سٹاکسٹ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ان کارروائیوں میں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ آصف اقبال سر فہرست رہے جس پر ڈپٹی کمشنر نے انہیں شاباش دی جبکہ حکومت پنجاب کے سرکاری سوشل پیج پر بھی اے سی کروڑ ٹاپ ٹرینڈ رہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.