• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔این جی اوکا 23فیصد سود پر غریب خواتین کو چھوٹے قرضہ کی فراہمی، لاک ڈاؤن کے دوران قسطوں کی وصولی کیلئے ہراسمنٹ جاری ، متاثرین کا احتجاج

webmaster by webmaster
مئی 7, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔این جی اوکا 23فیصد سود پر غریب خواتین کو چھوٹے قرضہ کی فراہمی،  لاک ڈاؤن کے دوران قسطوں کی وصولی کیلئے ہراسمنٹ جاری ، متاثرین کا احتجاج

لیہ(صبح پا کستان) این جی اوکا 23فیصد سود پر غریب خواتین کو چھوٹے قرضہ کی فراہمی کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران قسطوں کی وصولی کیلئے ہراسمنٹ جاری لون آفیسرز کا غریب مقروض کے گھروں پر ڈیرے،قسط وصولی پر زور،

آشا پاکستان لمیٹیڈ نے ضلع لیہ میں تقریباً15سو خواتینکو 23فیصد سود پر چھوٹے قرضے جاری کئے جن سے ماہانہ قسطوں کی صورت میں واپسی کی جاتی ہے گذشتہ روز لیہ کے علاقہ مسلم ٹاؤن نزد اشرف المدارس کے علاقہ جہاں کے تقریباً14خواتین جنہوں نے نجی کمپنی سے 20ہزار سے 50ہزار تک قرض کی رقم لی ہوئی ہے سے دیئے قرض کی قسط کی وصولی کیلئے لون آفیسر نے ڈیرے ڈال لئے اور کہا کہ قسط کی رقم کی وصول کئے بغیر نہیں جائے گا جس پر علاقہ مکینوں محمد طارق،محمد اسماعیل،وکیل احمد،اصغر علی،عمران،سجاد،شہباز،افضال،ارشد علی،ارشاد،عرفان،محمد علی،عدنان،محمد یوسف،محمد جمیل،شکیل،حسنین علی و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے ہماری خواتین کو قرضے دیئے جن کی اقساط ہم تسلسل سے جمع کروا رہے ہیں،لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام کاروبار بند ہیں ہم بھٹوں و دیگر جگہوں پر دیہاڑی دار مزدوری کرتے ہیں،مزدوری کا سلسلہ بند ہونے کی وجہ سے لئے گئے قرضہ کی قسط ادا نہیں کی جارہی ان لوگوں نے قسط کی وصولی کیلئے ہمیں پریشان کرنا شروع کردیا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب عوام کی سہولت کیلئے تمام اداروں کو پابند کیا گیا کہ کسی قسم سے تنگ نہ کرنے کا حکم دیا ہے انہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء سے اپیل کی ہے کہ ہم قرضہ واپس دیں گے جب کاروبار و روز گار کھل جائیں گے روزگار کی بحالی تک ایسے اداروں کو قسط کی رقم کی فوری وصولی کو روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔

Tags: layyah news
Previous Post

یقینی اور غیر یقینی .. مظہر اقبال کھوکھر

Next Post

لیہ۔ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کا نوٹس

Next Post

لیہ۔ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کا نوٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان) این جی اوکا 23فیصد سود پر غریب خواتین کو چھوٹے قرضہ کی فراہمی کے بعد لاک ڈاؤن کے دوران قسطوں کی وصولی کیلئے ہراسمنٹ جاری لون آفیسرز کا غریب مقروض کے گھروں پر ڈیرے،قسط وصولی پر زور، آشا پاکستان لمیٹیڈ نے ضلع لیہ میں تقریباً15سو خواتینکو 23فیصد سود پر چھوٹے قرضے جاری کئے جن سے ماہانہ قسطوں کی صورت میں واپسی کی جاتی ہے گذشتہ روز لیہ کے علاقہ مسلم ٹاؤن نزد اشرف المدارس کے علاقہ جہاں کے تقریباً14خواتین جنہوں نے نجی کمپنی سے 20ہزار سے 50ہزار تک قرض کی رقم لی ہوئی ہے سے دیئے قرض کی قسط کی وصولی کیلئے لون آفیسر نے ڈیرے ڈال لئے اور کہا کہ قسط کی رقم کی وصول کئے بغیر نہیں جائے گا جس پر علاقہ مکینوں محمد طارق،محمد اسماعیل،وکیل احمد،اصغر علی،عمران،سجاد،شہباز،افضال،ارشد علی،ارشاد،عرفان،محمد علی،عدنان،محمد یوسف،محمد جمیل،شکیل،حسنین علی و دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے ہماری خواتین کو قرضے دیئے جن کی اقساط ہم تسلسل سے جمع کروا رہے ہیں،لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام کاروبار بند ہیں ہم بھٹوں و دیگر جگہوں پر دیہاڑی دار مزدوری کرتے ہیں،مزدوری کا سلسلہ بند ہونے کی وجہ سے لئے گئے قرضہ کی قسط ادا نہیں کی جارہی ان لوگوں نے قسط کی وصولی کیلئے ہمیں پریشان کرنا شروع کردیا ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب عوام کی سہولت کیلئے تمام اداروں کو پابند کیا گیا کہ کسی قسم سے تنگ نہ کرنے کا حکم دیا ہے انہوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان،وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،ڈپٹی کمشنر لیہ اظفر ضیاء سے اپیل کی ہے کہ ہم قرضہ واپس دیں گے جب کاروبار و روز گار کھل جائیں گے روزگار کی بحالی تک ایسے اداروں کو قسط کی رقم کی فوری وصولی کو روکنے کا حکم جاری کیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.