• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کا نوٹس

webmaster by webmaster
مئی 7, 2020
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کا نوٹس۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی سست روی پر اظہار برہمی۔ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے بلا جواز عذر رد کرتے ہوئے گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر کو عوامی حلقوں کی جانب سے مصنوعی گرانی اور ناجائز منافع خوری کی شکایات موصول ہوئیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کر دیں۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے کہا کہ اگر تاجر اور دکاندار ماہ مقدس کا بھرم نہیں رکھ سکتے تو ان کے ساتھ نرمی برتنے کا کوئی جواز نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ تاجر برادری کے ساتھ ہر قسمی تعاون کر رہی ہے اور ان کی مشاورت سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے تاکہ وہ جائز منافع کما سکیں تاہم گراں فروشی،ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ سستی اور نرمی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فیلڈ میں متحرک نظر آئیں اور گراں فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی مہنگائی کے مرتکب تاجروں اور دکانداروں کے خلاف پہلے ایف آئی آر درج کروائی جائے اور بعد میں جرمانہ وصول کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نیاز احمد مغل اور آصف اقبال نے کارروائی کا آغازکرتے ہوے مختلف مقامات پر گراں فروشوں کو بالترتیب 15 ہزار اور 20ہزار روپے جرمانے عائد کر دئے ہیں جبکہ اے سی کروڑ آصف اقبال نے غیر قانونی طور پر سٹاک کی گئی 3ہزار بورری گندم بھی برآمد کرکے متعلقہ فوڈ سینٹر کے سپرد کردی ہے۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔این جی اوکا 23فیصد سود پر غریب خواتین کو چھوٹے قرضہ کی فراہمی، لاک ڈاؤن کے دوران قسطوں کی وصولی کیلئے ہراسمنٹ جاری ، متاثرین کا احتجاج

Next Post

لیہ۔لاک ڈاون متاثرین نادار سنٹر سے تصدیق کے بعد اپنی رقم لے سکیں گے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

Next Post

لیہ۔لاک ڈاون متاثرین نادار سنٹر سے تصدیق کے بعد اپنی رقم لے سکیں گے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان)ناجائز منافع خوری اور گراں فروشی کی شکایات پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کا نوٹس۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی سست روی پر اظہار برہمی۔ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے بلا جواز عذر رد کرتے ہوئے گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر کو عوامی حلقوں کی جانب سے مصنوعی گرانی اور ناجائز منافع خوری کی شکایات موصول ہوئیں جس پر ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو کریک ڈاؤن کی ہدایات جاری کر دیں۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے کہا کہ اگر تاجر اور دکاندار ماہ مقدس کا بھرم نہیں رکھ سکتے تو ان کے ساتھ نرمی برتنے کا کوئی جواز نہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ تاجر برادری کے ساتھ ہر قسمی تعاون کر رہی ہے اور ان کی مشاورت سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے تاکہ وہ جائز منافع کما سکیں تاہم گراں فروشی،ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ سستی اور نرمی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے فیلڈ میں متحرک نظر آئیں اور گراں فروشوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی مہنگائی کے مرتکب تاجروں اور دکانداروں کے خلاف پہلے ایف آئی آر درج کروائی جائے اور بعد میں جرمانہ وصول کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز نیاز احمد مغل اور آصف اقبال نے کارروائی کا آغازکرتے ہوے مختلف مقامات پر گراں فروشوں کو بالترتیب 15 ہزار اور 20ہزار روپے جرمانے عائد کر دئے ہیں جبکہ اے سی کروڑ آصف اقبال نے غیر قانونی طور پر سٹاک کی گئی 3ہزار بورری گندم بھی برآمد کرکے متعلقہ فوڈ سینٹر کے سپرد کردی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.