کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )۔بدنام زمانہ منشیات فروش ظفر جسکانی کے خلاف سابقہ ریکارڈ میں 9 مقدمات درج...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} لیہ ملتان روڈ ٹی پی لنک پر شدید آندھی کے دوران درخت کا تنا ٹوٹ کر...
Read moreDetailsچوک اعظم{ صبح پا کستان} تحصیل چوبارہ افسوسناک واقعہ میاں چنوں نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے...
Read moreDetailsچو بارہ {صبح پا کستان} ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں واقع میلسی لنک کینال میں مسافر وین گر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبر کا لیہ کا دورہ۔ڈی سی آفس کمیٹی روم میں اجلاس...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }کوٹ سلطان پیر جگی روڈ پر خوفناک حادثہ ، ماں بیٹی جاں بحق ۔۔ تیز رفتار...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) این جی اوکا 23فیصد سود پر غریب خواتین کو چھوٹے قرضہ کی فراہمی کے بعد لاک ڈاؤن...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }کرونا واءرس کے خدشہ کے سبب دکان بند نہ کرنے اور ڈولفن پو لیس پارٹی سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈی پی او لیہ کی میڈیا نمائند گان کے ساتھ میٹنگ،انسداد کرونا کے حوالے سے لیہ...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق لیہ پولیس ضلع کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے سرگرم ہے،اس سلسلہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے تھانہ چوک اعظم پولیس نے جوئے کے اڈے پرکامیاب ریڈ کرکے 07جواری گرفتار کر لیے جن سے 108100روپے کی داؤ پر لگی رقم برآمد اور 10عدد موبائل فون،دو موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیے،تھانہ کروڑ پولیس نے ایس ایچ او عدنان شہزاد کی سربراہی میں منشیات فروشو ں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تصور عباس کو گرفتا کرکے 1500گرام چرس،ملزم صفدر عباس سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور جبکہ ایک اشتہاری عامر خلیل کو گرفتار کر لیا،تھانہ کوٹ سلطان کے اے ایس آئی شیر زمان نے منشیات فروش زاہد حامد کو گرفتار کر کے 69لیٹر دیسی شراب مع چالو بھٹی برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیا جبکہ سی آئی اے سٹاف کے ا ے ایس آئی ارشد دھت نے مفرور اشتہاری مجرمان حسنین عباس اور خلیل احمد کو گرفتار کر لیا،ترجمان لیہ پولیس محمد ندیم کا کہنا ہے کہ مجرمان کی گرفتار سے جرائم پیشہ عناصر کے حوصلے پست ہوں گے اور جرائم میں کمی ہو گی۔