• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ شدید آندھی کے سبب تین مختلف بھٹہ خشت کے بھو سے میں آگ لگنے کے واقعات ، ریسکو کی بروقت کاروائی

webmaster by webmaster
مئی 30, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ شدید آندھی کے سبب  تین مختلف  بھٹہ خشت کے بھو سے میں آگ لگنے کے واقعات ، ریسکو کی بروقت کاروائی

لیہ {صبح پا کستان} گذشتہ شام آ نے والی شدید آندھی کے سبب ضلع کے تین مختلف مقامات پر لگے بھٹہ خشت میں پڑے ہو ءے گندم کے بھو سے میں آگ لگنے سے آتشزدگی ، ریسکو 1122 کے نوجوانوں نے بروقت کارواءی کرتے ہو ءے آگ پر قابو پا لیا ، ریسکو ذراءع کے مطا بق گذشتہ شام طو فانی آ ندھی کے سبب حافظ موڑ بھکر روڈ ،کاظمی چوک اور راجن شاہ کروڑ روڈ کے قریب خشت بھٹہ جات کے قریب پڑے ہو ءے گندم بھو سہ کے ڈھیروں کو اچا نک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے کے تینوں مختلف واقعات میں ریسکو 1122 کے جوانوں نے 2 گاڑیوں سمیت موقع پر پہنچ کر ریسکو آپریشن شروع کر دیا ۔ اور آگ پر قابو پا لیا ۔

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان . انکم ٹیکس ریفنڈ، فیلڈفارمیشنز کو ضروری دستاویزات تیاررکھنے کا حکم

Next Post

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،وزیرریلوے کا مزید5 ٹرینیں چلانے کااعلان

Next Post
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،وزیرریلوے کا مزید5 ٹرینیں چلانے کااعلان

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،وزیرریلوے کا مزید5 ٹرینیں چلانے کااعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ {صبح پا کستان} گذشتہ شام آ نے والی شدید آندھی کے سبب ضلع کے تین مختلف مقامات پر لگے بھٹہ خشت میں پڑے ہو ءے گندم کے بھو سے میں آگ لگنے سے آتشزدگی ، ریسکو 1122 کے نوجوانوں نے بروقت کارواءی کرتے ہو ءے آگ پر قابو پا لیا ، ریسکو ذراءع کے مطا بق گذشتہ شام طو فانی آ ندھی کے سبب حافظ موڑ بھکر روڈ ،کاظمی چوک اور راجن شاہ کروڑ روڈ کے قریب خشت بھٹہ جات کے قریب پڑے ہو ءے گندم بھو سہ کے ڈھیروں کو اچا نک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے کے تینوں مختلف واقعات میں ریسکو 1122 کے جوانوں نے 2 گاڑیوں سمیت موقع پر پہنچ کر ریسکو آپریشن شروع کر دیا ۔ اور آگ پر قابو پا لیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.