• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،وزیرریلوے کا مزید5 ٹرینیں چلانے کااعلان

webmaster by webmaster
مئی 30, 2020
in First Page, لاہور
0
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،وزیرریلوے کا مزید5 ٹرینیں چلانے کااعلان

لاہور ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ نوازشریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کیخلاف تھی،راجہ ظفرالحق،گوہرایوب اورمیں نے ایٹمی دھماکے کی حمایت کی۔

وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مزید5ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے،سرسید، کراچی، شالیمار، بہائو الدین ذکریا ایکسپریس کو شروع کیا جارہا ہے،وزیراعلیٰ سے درخواست کی ہے لاہورکو 3 کے بجائے 2 روزبندکیاجائے،10 روزمیں ایس اوپیزکے تحت مسافربٹھانے پر5 کروڑکانقصان ہوا،انہوں نے کہاکہ کوروناملک میں زورپکڑرہاہے،ٹڈی دل کے واربھی جاری ہیں،ہم نے کوروناکےساتھ چلناہے،90دن ملک کیلئے بہت اہم ہیں،کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ہم ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے، وزیراعلیٰ سے درخواست کی بہاولپور ریلوے سٹیشن کاافتتاح کریں۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ نوازشریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کیخلاف تھی،راجہ ظفرالحق،گوہرایوب اورمیں نے ایٹمی دھماکے کی حمایت کی،ایٹمی دھماکوں کے وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے باہر جانا پڑا ، ملک کو زرداریوں، گیلانیوں اور شریفوں نے لوٹا، پاکستان کاخون چوسنے والوں کومعاف نہیں کریں گے،شہباز اور حمزہ کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، جی کا جانا ٹھہرگیا ہے،انہوں نے کہاکہ میں عمران خان کا ساتھی ہوں،تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ، آج بھی یقین رکھتاہوں کہ کرپٹ عناصرکومعاف نہیں کیاجائےگا، اگلے 90دن ملکی سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، وزیراعظم عمران خان چینی اور آٹاچوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔

شیخ رشید کاکہنا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے کی زندگی ہے ، ورنہ ریلوے کو حادثات سے بچانا مشکل ہے، اسد عمر نے ایم ایل ون پر پی سی ون ،ایکنک رپورٹ پر فیصلہ کردیا ہے،ایم ایل ون کے تحت ایک لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، سی پیک کا اصل مقصدنئے ٹریک کا تھا، انہوں نے کہاکہ کورونا کے بعد دنیامیں بہت زیادہ کشیدگی کے امکانات ہیں،پاکستان کی فوج نے بھارت کے 2ڈرون گرائے ہیں، سرحدوں پر کسی نے للکارا تو پاکستان اور انڈیا کی آخری جنگ ہوگی ،چین ہمارا بہت اچھا دوست ہے، یہ قوم کے چین کےساتھ کھڑی ہوگی،انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب اور علیم خان نے آٹے کا کوٹہ مکمل کرلیا ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ شدید آندھی کے سبب تین مختلف بھٹہ خشت کے بھو سے میں آگ لگنے کے واقعات ، ریسکو کی بروقت کاروائی

Next Post

صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبرکا دورہ لیہ

Next Post
صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبرٹی ایچ کیو ہسپتال چو بارہ کا وزٹ کر رہے ہیں

صوبائی سیکریٹری معدنیات عامر اعجاز اکبرکا دورہ لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ نوازشریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کیخلاف تھی،راجہ ظفرالحق،گوہرایوب اورمیں نے ایٹمی دھماکے کی حمایت کی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مزید5ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے،سرسید، کراچی، شالیمار، بہائو الدین ذکریا ایکسپریس کو شروع کیا جارہا ہے،وزیراعلیٰ سے درخواست کی ہے لاہورکو 3 کے بجائے 2 روزبندکیاجائے،10 روزمیں ایس اوپیزکے تحت مسافربٹھانے پر5 کروڑکانقصان ہوا،انہوں نے کہاکہ کوروناملک میں زورپکڑرہاہے،ٹڈی دل کے واربھی جاری ہیں،ہم نے کوروناکےساتھ چلناہے،90دن ملک کیلئے بہت اہم ہیں،کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، ہم ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے، وزیراعلیٰ سے درخواست کی بہاولپور ریلوے سٹیشن کاافتتاح کریں۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ نوازشریف سمیت ساری کابینہ ایٹمی دھماکے کیخلاف تھی،راجہ ظفرالحق،گوہرایوب اورمیں نے ایٹمی دھماکے کی حمایت کی،ایٹمی دھماکوں کے وقت میری ڈیوٹی ایسی تھی کہ مجھے باہر جانا پڑا ، ملک کو زرداریوں، گیلانیوں اور شریفوں نے لوٹا، پاکستان کاخون چوسنے والوں کومعاف نہیں کریں گے،شہباز اور حمزہ کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، جی کا جانا ٹھہرگیا ہے،انہوں نے کہاکہ میں عمران خان کا ساتھی ہوں،تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ، آج بھی یقین رکھتاہوں کہ کرپٹ عناصرکومعاف نہیں کیاجائےگا، اگلے 90دن ملکی سیاست کے لیے بہت اہم ہیں، وزیراعظم عمران خان چینی اور آٹاچوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ ایم ایل ون ریلوے کی زندگی ہے ، ورنہ ریلوے کو حادثات سے بچانا مشکل ہے، اسد عمر نے ایم ایل ون پر پی سی ون ،ایکنک رپورٹ پر فیصلہ کردیا ہے،ایم ایل ون کے تحت ایک لاکھ افراد کو روزگار ملے گا، سی پیک کا اصل مقصدنئے ٹریک کا تھا، انہوں نے کہاکہ کورونا کے بعد دنیامیں بہت زیادہ کشیدگی کے امکانات ہیں،پاکستان کی فوج نے بھارت کے 2ڈرون گرائے ہیں، سرحدوں پر کسی نے للکارا تو پاکستان اور انڈیا کی آخری جنگ ہوگی ،چین ہمارا بہت اچھا دوست ہے، یہ قوم کے چین کےساتھ کھڑی ہوگی،انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب اور علیم خان نے آٹے کا کوٹہ مکمل کرلیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.