• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . انکم ٹیکس ریفنڈ، فیلڈفارمیشنز کو ضروری دستاویزات تیاررکھنے کا حکم

webmaster by webmaster
مئی 30, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . انکم ٹیکس ریفنڈ، فیلڈفارمیشنز کو ضروری دستاویزات تیاررکھنے کا حکم

ملتان . فیڈرل بورڈآف ریونیو نےوزیراعظم کرونا ریلیف پیکیج کے تحت انکم ٹیکس ریفنڈجاری کرنے کے لیےآرٹی اوملتان ملک بھر کی فیلڈفارمیشنز کو ضروری دستاویزات تیاررکھنے کا حکم دیاہے،ریفنڈ کیسز کو ترتیب سے اپنی باری پر پروسس کیا جائے اور چھوٹے ریفنڈ کیسز کو پہلے پروسس کیا جائےاور اگر اسے پہلے پروسس کرنا ممکن نہ ہوتو اس کے بارے میں تحریری طور پرفیڈرل بورڈ آف ریونیو کو آگاہ کیاجائے۔سیکرٹری ریونیوبجٹ سلطان محمد نوازناصر نے بذریعہ مراسلہ تمام ریجنل،لارج ٹیکس پیئراور کارپوریٹ دفاتر کو آگاہ کر دیاہے۔

Post Views: 47
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78 اموات، 66457 مجموعی مصدقہ مریض

Next Post

لیہ ۔ شدید آندھی کے سبب تین مختلف بھٹہ خشت کے بھو سے میں آگ لگنے کے واقعات ، ریسکو کی بروقت کاروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان . فیڈرل بورڈآف ریونیو نےوزیراعظم کرونا ریلیف پیکیج کے تحت انکم ٹیکس ریفنڈجاری کرنے کے لیےآرٹی اوملتان ملک بھر کی فیلڈفارمیشنز کو ضروری دستاویزات تیاررکھنے کا حکم دیاہے،ریفنڈ کیسز کو ترتیب سے اپنی باری پر پروسس کیا جائے اور چھوٹے ریفنڈ کیسز کو پہلے پروسس کیا جائےاور اگر اسے پہلے پروسس کرنا ممکن نہ ہوتو اس کے بارے میں تحریری طور پرفیڈرل بورڈ آف ریونیو کو آگاہ کیاجائے۔سیکرٹری ریونیوبجٹ سلطان محمد نوازناصر نے بذریعہ مراسلہ تمام ریجنل،لارج ٹیکس پیئراور کارپوریٹ دفاتر کو آگاہ کر دیاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.