کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) ایم پی اے ملک احمد علی اولکھ تشدد کیس ایم این اے عبدالمجید نیازی کے بیٹے عبدالرحیم نیازی کی سپریم کورٹ لاہور بنچ سے ضمانت منسوخ احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا
سابق صوبائی وزیر ایم پی اے ملک احمد علی اوکھ تشدد کیس میں ایم این اے عبد المجید نیازی سمیت 7 نامزد اور 11 نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ہوئی ایم این اے سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کنفرم ہوچکی ہیں جبکہ عبدالرحیم نیازی نے ضمانت مسترد ہونے پر ہائی کورٹ سے رجوع کیا جہاں پر ضمانت نہ ہونے پر سپریم کورٹ لاہور بنچ میں درخواست دے رکھی تھی کہ ضمانت مسترد ہونے پر گرفتاری عمل میں آئی