• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔عید الفطر،لیہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کریک ڈاؤن

webmaster by webmaster
مئی 28, 2020
in Local News
0

لیہ (صبح پا کستان) عید الفطر،لیہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کریک ڈاؤن، اشتہاری،اسلحہ ناجائز ملزمان سمیت 08منشیات فروش گرفتار،430لیٹر شراب،700لیٹر لہن،75کپیاں،1500گرام چرس اور 02پسٹل مع 3روند برآمد، عید کے دنوں میں لیہ پولیس اپنی عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سماج دشمن عناصر کے خلاف بھی پوری طرح الرٹ رہی۔

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر لیہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مجرم اشتہاری،اسلحہ ناجائز کے ملزمان سمیت 08منشیات فروش گرفتارکر کے 430لیٹر شراب،700لیٹر لہن،75کپیاں،1500گرام چرس اور 02پسٹل مع 3روند برآمدکر لیے،تھانہ پیر جگی پولیس نے منشیات فروش،محمد اعجاز،عابد حسین،ناظم عباس،میراج علی اور محمد حسین کو گرفتار کر کے 75کپیاں،50لیٹر شراب،80لیٹر لہن مع آلات کشید برآمد کر لیے،تھانہ کروڑ نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران مجرم اشتہاری غلام عباس اور منشیات فروش غلام شبیر،دیوان خان کو گرفتار 240لیٹر شراب،500لیٹر لہن اور آلات کشید برآمد کر لیے،اس طرح تھانہ صدر،چوک اعظم نے مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فروش اسلم و دیگر سے140لیٹر شراب،120لیٹر لہن مع آلات کشید برآمد کیے،تھانہ سٹی پولیس نے منشات فروش عامر حسین کو گرفتار کرکے 1500گرام چرس برآمد کی جبکہ تھانہ کوٹ سلطان و فتح پور نے ملزمان محمد ایوب،محمد عامر سے اسلحہ ناجائز دوپسٹل 30بور مع 3روند برآمد کر کے گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس لیہ محمد ندیم نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دنوں میں لیہ پولیس اپنی عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سماج دشمن عناصر کے خلاف بھی پوری طرح سر الرٹ رہی اور بھر پور کاروائیوں کے نتیجہ میں متعدد کامیابی حاصل کیں۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔اولکھ تشدد کیس میں ضمانت منسوخ ، عبدالرحیم خان نیازی گرفتار

Next Post

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ’ٹاپ 20‘ ممالک میں شامل

Next Post
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ’ٹاپ 20‘ ممالک میں شامل

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ’ٹاپ 20‘ ممالک میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ (صبح پا کستان) عید الفطر،لیہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کریک ڈاؤن، اشتہاری،اسلحہ ناجائز ملزمان سمیت 08منشیات فروش گرفتار،430لیٹر شراب،700لیٹر لہن،75کپیاں،1500گرام چرس اور 02پسٹل مع 3روند برآمد، عید کے دنوں میں لیہ پولیس اپنی عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سماج دشمن عناصر کے خلاف بھی پوری طرح الرٹ رہی۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر لیہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران مجرم اشتہاری،اسلحہ ناجائز کے ملزمان سمیت 08منشیات فروش گرفتارکر کے 430لیٹر شراب،700لیٹر لہن،75کپیاں،1500گرام چرس اور 02پسٹل مع 3روند برآمدکر لیے،تھانہ پیر جگی پولیس نے منشیات فروش،محمد اعجاز،عابد حسین،ناظم عباس،میراج علی اور محمد حسین کو گرفتار کر کے 75کپیاں،50لیٹر شراب،80لیٹر لہن مع آلات کشید برآمد کر لیے،تھانہ کروڑ نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران مجرم اشتہاری غلام عباس اور منشیات فروش غلام شبیر،دیوان خان کو گرفتار 240لیٹر شراب،500لیٹر لہن اور آلات کشید برآمد کر لیے،اس طرح تھانہ صدر،چوک اعظم نے مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فروش اسلم و دیگر سے140لیٹر شراب،120لیٹر لہن مع آلات کشید برآمد کیے،تھانہ سٹی پولیس نے منشات فروش عامر حسین کو گرفتار کرکے 1500گرام چرس برآمد کی جبکہ تھانہ کوٹ سلطان و فتح پور نے ملزمان محمد ایوب،محمد عامر سے اسلحہ ناجائز دوپسٹل 30بور مع 3روند برآمد کر کے گرفتار کر لیا،ترجمان پولیس لیہ محمد ندیم نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کے دنوں میں لیہ پولیس اپنی عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ سماج دشمن عناصر کے خلاف بھی پوری طرح سر الرٹ رہی اور بھر پور کاروائیوں کے نتیجہ میں متعدد کامیابی حاصل کیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.