• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

روجھان ۔ سابق مسلم لیگی ایم پی اے عاطف حسین مزاری بڑے بیٹے کی فائرنگ سے جاں بحق

webmaster by webmaster
مئی 28, 2020
in جنوبی پنجاب
0
روجھان ۔ سابق مسلم لیگی  ایم پی اے عاطف حسین مزاری  بڑے بیٹے کی  فائرنگ سے جاں بحق

روجھان{صبح پا کستان } مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق ایم پی اے عاطف مزاری اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری کی فائرنگ سے جاں بحق کارکنوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئ فضا سوگوار
مسلم لیگ ن کے راہنما سابق ایم پی اے عاطف حسین مزاری اپنے بڑے بیٹے کی ہاتھوں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو زخمی حالت میں ضلعی ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما عاطف حسین مزاری دوبار ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے جبکہ صوبائی پارلیمانی سیکٹریری محکمہ تعلیم بھی رہے ترجمان پولیس کے مطابق سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری نے کلاشنکوف کا برسٹ مار کر جاں بحق کیا اسکے بیٹے کے خلاف تھانہ عمر کوٹ میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے ترجمان پولیس کا یہ بھی کہنا ہے مقتول عاطف مزاری کا بیٹا مبینہ طور پر فاترالعقل ہے سابق ایم پی اے عاطف مزاری کے جاں بحق ہونے کا سن کر کارکنوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئ جبکہ ڈپٹی کمشنر راجن پور زوالفقار علی اور ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ بھی ہسپتال پہنچ گئے۔۔۔

Post Views: 17
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ:نواحی چکنمبر 401 ٹی ڈی اے کبوتروں کے لین دین پر جھگڑا ، ایک شخص کو شدید زخمی ، سپتال منتقل

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔اولکھ تشدد کیس میں ضمانت منسوخ ، عبدالرحیم خان نیازی گرفتار

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔اولکھ تشدد کیس میں ضمانت منسوخ ، عبدالرحیم خان نیازی گرفتار

کروڑ لعل عیسن ۔اولکھ تشدد کیس میں ضمانت منسوخ ، عبدالرحیم خان نیازی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
روجھان{صبح پا کستان } مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق ایم پی اے عاطف مزاری اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری کی فائرنگ سے جاں بحق کارکنوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئ فضا سوگوار مسلم لیگ ن کے راہنما سابق ایم پی اے عاطف حسین مزاری اپنے بڑے بیٹے کی ہاتھوں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو زخمی حالت میں ضلعی ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما عاطف حسین مزاری دوبار ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے جبکہ صوبائی پارلیمانی سیکٹریری محکمہ تعلیم بھی رہے ترجمان پولیس کے مطابق سابق ایم پی اے عاطف مزاری کو اپنے بڑے بیٹے باسط مزاری نے کلاشنکوف کا برسٹ مار کر جاں بحق کیا اسکے بیٹے کے خلاف تھانہ عمر کوٹ میں مقدمہ درج کیا جارہا ہے ترجمان پولیس کا یہ بھی کہنا ہے مقتول عاطف مزاری کا بیٹا مبینہ طور پر فاترالعقل ہے سابق ایم پی اے عاطف مزاری کے جاں بحق ہونے کا سن کر کارکنوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئ جبکہ ڈپٹی کمشنر راجن پور زوالفقار علی اور ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ بھی ہسپتال پہنچ گئے۔۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.