• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔لاک ڈاؤن کے دوران بند کیا گیا عدالتی نظام بحال کیا جائے ۔ غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل

webmaster by webmaster
مئی 23, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔لاک ڈاؤن کے دوران بند کیا گیا  عدالتی نظام بحال کیا جائے ۔ غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ امیدوار پنجاب بار کونسل

لیہ( صبح پا کستان)سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن،امیدوار پنجاب بار کونسل غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ نے مارکیٹوں و دیگر اداروں کی طرح عدالتیں کھولنے کا مطالبہ کردیا

انہوں چیف جسٹس آف پاکستان،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور سے کرونا وائرس کی روک تھام و پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت کے اعلان سے عدالتی نظام کے بند ہونے کی وجہ سے جہاں عوام پریشان ہے وہاں وکلاء برادری اور ان سے جڑا عملہ بھی دن بدن مسائل میں گھرتا جارہا ہے،عدالتیں بند ہونے کی وجہ سے انصاف کے فیصلے بھی رکے ہوئے ہیں عدالتیں بند ہونے کی وجہ سے روزگاربند،وکلاء کے ساتھ ساتھ عدالتی نظام کے ساتھ جڑے تمام طبقات جن میں وکلاء کے منشی حضرات،اسٹامپ فروش،فوٹو کاپیئر،عدالتی ہوٹل مالکان و عملہ تمام کے تمام پریشانی میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں،جب سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے طور پر لاک ڈاؤن کیا گیا اور اس لاک ڈاؤن کے دوران سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ عدالتی نظام کو بھی بند کردیا گیا اس وقت سے لیکر تاحال عدالتی نظام سے جڑے تمام لوگ عملاً بے روز گار ہوگئے وکلاء سمیت دیگر تمام افراد کو اپنے گھروں کے اخراجات چلانا محال ہوگئے،اب روزگار نہ ہونے کی وجہ سے جمع پونجی خرچ ہوچکی،وکلاء و دیگر عدالتی نظام سے منسلک لوگ سفید پوش طبقہ ہونے کی وجہ سے کسی سے اپنی پریشانی کا ذکر نہیں کرسکتے انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد،چیف جسٹس آف لاہور ہائی کورٹ لاہور جسٹس ملک قاسم سے دیگر کاروبار کی طرح عدالتی نظام کو بھی فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کردیا تاکہ وکلاء سمیت دیگر عدالتی نظام سے جڑے لوگوں کے روزگار بحال ہوسکیں اور وہ اپنے مسائل کو احسن انداز میں حل کرسکیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ نسرین سلطانہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف سنٹرل وویمن ونگ جنوبی پنجاب نامزد نوٹیفیکیشن جاری

Next Post

پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی پروگرام کے لیے خطیر فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ

Next Post
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی پروگرام کے لیے خطیر فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی پروگرام کے لیے خطیر فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان)سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن،امیدوار پنجاب بار کونسل غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ نے مارکیٹوں و دیگر اداروں کی طرح عدالتیں کھولنے کا مطالبہ کردیا انہوں چیف جسٹس آف پاکستان،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور سے کرونا وائرس کی روک تھام و پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت کے اعلان سے عدالتی نظام کے بند ہونے کی وجہ سے جہاں عوام پریشان ہے وہاں وکلاء برادری اور ان سے جڑا عملہ بھی دن بدن مسائل میں گھرتا جارہا ہے،عدالتیں بند ہونے کی وجہ سے انصاف کے فیصلے بھی رکے ہوئے ہیں عدالتیں بند ہونے کی وجہ سے روزگاربند،وکلاء کے ساتھ ساتھ عدالتی نظام کے ساتھ جڑے تمام طبقات جن میں وکلاء کے منشی حضرات،اسٹامپ فروش،فوٹو کاپیئر،عدالتی ہوٹل مالکان و عملہ تمام کے تمام پریشانی میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں،جب سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے طور پر لاک ڈاؤن کیا گیا اور اس لاک ڈاؤن کے دوران سرکاری اداروں کے ساتھ ساتھ عدالتی نظام کو بھی بند کردیا گیا اس وقت سے لیکر تاحال عدالتی نظام سے جڑے تمام لوگ عملاً بے روز گار ہوگئے وکلاء سمیت دیگر تمام افراد کو اپنے گھروں کے اخراجات چلانا محال ہوگئے،اب روزگار نہ ہونے کی وجہ سے جمع پونجی خرچ ہوچکی،وکلاء و دیگر عدالتی نظام سے منسلک لوگ سفید پوش طبقہ ہونے کی وجہ سے کسی سے اپنی پریشانی کا ذکر نہیں کرسکتے انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد،چیف جسٹس آف لاہور ہائی کورٹ لاہور جسٹس ملک قاسم سے دیگر کاروبار کی طرح عدالتی نظام کو بھی فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کردیا تاکہ وکلاء سمیت دیگر عدالتی نظام سے جڑے لوگوں کے روزگار بحال ہوسکیں اور وہ اپنے مسائل کو احسن انداز میں حل کرسکیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.