• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تھا نہ چوک اعظم کے محرر اور ایم پی اے کے قریبی عزیز میں پھڈا ، ڈیوٹی آفیسر نے تھپڑ مار دیا ۔ ضلعی رہنما بشارت رندھاوا اور معززین شہر کا رات گئے تھانہ میں احتجاج

webmaster by webmaster
مئی 31, 2020
in لیہ نیوز
0
تھا نہ چوک اعظم کے محرر اور ایم پی اے کے قریبی عزیز  میں پھڈا ، ڈیوٹی آفیسر نے تھپڑ مار دیا ۔ ضلعی رہنما بشارت رندھاوا اور معززین شہر کا  رات گئے تھانہ میں احتجاج

چوک اعظم {صبح پا کستان }تھا نہ چوک اعظم میں ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کے قریبی عزیز تجمل سا ہی کو  مبینہ طور پر تھپڑ پڑ گیا ، تھپڑ مارنے پر تحریک انصاف کے ضلعی رہنما بشارت رندھاوا اور چوک اعظم تھانہ کے ایس آئی ذیشان شاہ کے درمیان تو تو میں اور تلخ کلامی ،

تفصیل کے مطابق گذشتہ رات تجمل ساہی جو ایم پی اے کے قریبی عزیز بتا ءے ہیں اپنی بیٹی کو چیک اپ کرنے مقا می ٹی ایچ کیو ہسپتال لے گءے ، ان کی موٹر سا ئیکل ان کے گھر کے باہر کھڑی تھی ہسپتال سے واپسی پر ان کی موٹر سائیکل غائب تھی ۔ آس پڑوس میں پتہ کیا لیکن موٹر سائیکل نہیں ملی ، ما یوس ہو کر تجمل سا ہی نے 15 کو کال کی ، جب 15کی گاڑی اس کے محلے میں پہنچی تو تجمل کے ہمساءے عمران نا می لڑکے نے کہا کہ موٹر سا ءیکل تو میں نے مذاق میں اپنے گھر میں کھڑی کر لی تھی میں آپ کو دے دیتا ہوں ۔ جس پر15 کی گاڑی تجمل سا ہی ، عمران اور محلہ کے چند افراد کو تھا نے لے آءی تا کہ ضا بطہ کی کرواءی ہو سکے ۔
تھانہ میں تجمل ساہی سمیت سب لوگ محرر تھانہ کے کمرے میں بیٹھے تھے ، محرر تھانہ نے تجمل کے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے پر اعتراض کرتے ہو ءے مہذب انداز میں بیٹھنے کا کہا جس پر تجمل سا ہی اورڈیوٹی محرر میں تو تکار شروع ہو گئی ، بلند آواز سننے پر ڈیوٹی پر مو جود ایس آءی ذیشان شاہ کمرے میں آ گیا اور دوران تو تکار تجمل سا ہی کو تھپڑ دے مارا ۔ اس واقعہ کی خبر ہو نے پر بشارت رندھاوا معززین شہر کے ساتھ تھانہ پہنچے اور ہو نے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہو ءے احتجاج کیا .رندھاوا برادران سے ان کا موقف جاننے کے لئے نمائندہ صبح پا کستان لیہ نے رابطہ کیا تو ان کے مو بائل بند ہو نے کے سبب ان سے رابطہ نہ ہو سکا
یاد رہے کہ ذیشان شاہ  ایس آئی کا تبادلہ ابھی حال ہی میں تھانہ چوک اعظم ہوا جس پر مقامی الیکٹرانک میڈیا کے صحا فی سراپا احتجاج ہیں

Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔ الحق فلور مل میں اچانک لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ، کولنگ کا عمل جاری ۔ ریسکو ذراءع

Next Post

مظلوم کشمیریوں پرظلم ستم ، گورنر پنجاب کابھارتی فوج کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

Next Post
مظلوم کشمیریوں پرظلم ستم ، گورنر پنجاب کابھارتی فوج کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

مظلوم کشمیریوں پرظلم ستم ، گورنر پنجاب کابھارتی فوج کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم {صبح پا کستان }تھا نہ چوک اعظم میں ایم پی اے لالہ طا ہر رندھاوا کے قریبی عزیز تجمل سا ہی کو  مبینہ طور پر تھپڑ پڑ گیا ، تھپڑ مارنے پر تحریک انصاف کے ضلعی رہنما بشارت رندھاوا اور چوک اعظم تھانہ کے ایس آئی ذیشان شاہ کے درمیان تو تو میں اور تلخ کلامی ، تفصیل کے مطابق گذشتہ رات تجمل ساہی جو ایم پی اے کے قریبی عزیز بتا ءے ہیں اپنی بیٹی کو چیک اپ کرنے مقا می ٹی ایچ کیو ہسپتال لے گءے ، ان کی موٹر سا ئیکل ان کے گھر کے باہر کھڑی تھی ہسپتال سے واپسی پر ان کی موٹر سائیکل غائب تھی ۔ آس پڑوس میں پتہ کیا لیکن موٹر سائیکل نہیں ملی ، ما یوس ہو کر تجمل سا ہی نے 15 کو کال کی ، جب 15کی گاڑی اس کے محلے میں پہنچی تو تجمل کے ہمساءے عمران نا می لڑکے نے کہا کہ موٹر سا ءیکل تو میں نے مذاق میں اپنے گھر میں کھڑی کر لی تھی میں آپ کو دے دیتا ہوں ۔ جس پر15 کی گاڑی تجمل سا ہی ، عمران اور محلہ کے چند افراد کو تھا نے لے آءی تا کہ ضا بطہ کی کرواءی ہو سکے ۔ تھانہ میں تجمل ساہی سمیت سب لوگ محرر تھانہ کے کمرے میں بیٹھے تھے ، محرر تھانہ نے تجمل کے ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے پر اعتراض کرتے ہو ءے مہذب انداز میں بیٹھنے کا کہا جس پر تجمل سا ہی اورڈیوٹی محرر میں تو تکار شروع ہو گئی ، بلند آواز سننے پر ڈیوٹی پر مو جود ایس آءی ذیشان شاہ کمرے میں آ گیا اور دوران تو تکار تجمل سا ہی کو تھپڑ دے مارا ۔ اس واقعہ کی خبر ہو نے پر بشارت رندھاوا معززین شہر کے ساتھ تھانہ پہنچے اور ہو نے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہو ءے احتجاج کیا .رندھاوا برادران سے ان کا موقف جاننے کے لئے نمائندہ صبح پا کستان لیہ نے رابطہ کیا تو ان کے مو بائل بند ہو نے کے سبب ان سے رابطہ نہ ہو سکا یاد رہے کہ ذیشان شاہ  ایس آئی کا تبادلہ ابھی حال ہی میں تھانہ چوک اعظم ہوا جس پر مقامی الیکٹرانک میڈیا کے صحا فی سراپا احتجاج ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.