• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظلوم کشمیریوں پرظلم ستم ، گورنر پنجاب کابھارتی فوج کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

webmaster by webmaster
جون 2, 2020
in First Page, لاہور
0
مظلوم کشمیریوں پرظلم ستم ، گورنر پنجاب کابھارتی فوج کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

لاہور۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں پر مظالم کر نیوالی بھارتی فوج اور دیگر اداروں کے لوگوں کے خلاف جنگی جرائم کے تحت عالمی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خود اندرسےٹوٹ رہاہےجسکی وجہ سے نر یندر مودی اور انکے لوگ خوف کا شکار ہو کربےوقوفی والی باتیں کر رہے ہیں،دنیا میں بھارت کی جنگ ہنسائی ہو رہی ہے،سختی کےبغیرپاکستان میں لوگوں کوکورونا سےبچانےکیلئےگھروں میں رکھنا ممکن نہیں ہو سکتا، اس لیےحکومت کوسخت پالیسی بنانی چاہیے،بدقسمتی سےاپوزیشن جماعتیں قومی نہیں ذاتی مفادات کوسامنےرکھکر سیاست کر رہی ہیں۔

گور نر ہاؤس لاہورمیں پر یس کانفر نس سےخطاب کرتےہوئےگور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنےکہاکہ بھارت کشمیریوں اور انڈین مسلمانوں پر جو مظالم کر رہا ہےوہ دہشت گردی ہے،اسکے ذمہ داروں کیخلاف عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے اور سفارتی دباؤ کے ذریعے دنیابھارت کوایسےجر ائم سےروکے،پاکستان کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں کیساتھ ہے اور کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا،بھارتی افواج جس طرح کشمیر یوں میں بے گناہوں کا قتل عام کر رہی ہے یہ جنگی جرائم ہیں، اس لیے انکے خلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے، الحمد اللہ افواج پاکستان دنیا کی بہتر ین افواج ہے اور دنیا میں امن مشن کی قیادت بھی افواج پاکستان ہی کر تی ہے،اگر بھارت نے کوئی حر کت کی تواس کو تاریخ ساز منہ توڑ جواب ملے گا۔

ایک سوال کے جواب میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ کورونا کیخلاف فر نٹ لائن پر لڑ نیوالے ڈاکٹر زاور دیگر طبی عملہ کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام سختی کے بغیر کورونا کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کر نے کو تیار نہیں، اس لیے حکومت کو کوئی سخت پالیسی اختیارکر نا ہوگی، جہاں تک لاک ڈاؤن میں نر می کا تعلق ہے تو یہ فیصلہ حکومت نے صرف اور صرف ملک کو معاشی مشکلات سے بچانے کیلئے کیا ہے مگر لوگوں کا خیال ہے کہ شاید ملک میں کورونا ختم ہو چکا ہے۔ اپوزیشن کے متعلق سوال کے جواب میں چوہدری محمدسرور نے کہا میں پہلے بھی اپوزیشن سے یہ اپیل کر چکا ہوں کہ یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف متحد ہو کر لڑ نے کا ہے، اب بھی ان سے کہتاہوں وہ سیاسی اور ذاتی نہیں قومی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے سیاست کر یں،ہم سب نے ملکر ہی ملک کو کورونا سے بچانا ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

تھا نہ چوک اعظم کے محرر اور ایم پی اے کے قریبی عزیز میں پھڈا ، ڈیوٹی آفیسر نے تھپڑ مار دیا ۔ ضلعی رہنما بشارت رندھاوا اور معززین شہر کا رات گئے تھانہ میں احتجاج

Next Post

ملتان .. شیخ رشید ایٹمی دھماکوں کے وقت ملک سے فرار ہوگئے تھے، سلطانہ شاہین

Next Post
ملتان .. شیخ رشید ایٹمی دھماکوں کے وقت ملک سے فرار ہوگئے تھے، سلطانہ شاہین

ملتان .. شیخ رشید ایٹمی دھماکوں کے وقت ملک سے فرار ہوگئے تھے، سلطانہ شاہین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں پر مظالم کر نیوالی بھارتی فوج اور دیگر اداروں کے لوگوں کے خلاف جنگی جرائم کے تحت عالمی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت خود اندرسےٹوٹ رہاہےجسکی وجہ سے نر یندر مودی اور انکے لوگ خوف کا شکار ہو کربےوقوفی والی باتیں کر رہے ہیں،دنیا میں بھارت کی جنگ ہنسائی ہو رہی ہے،سختی کےبغیرپاکستان میں لوگوں کوکورونا سےبچانےکیلئےگھروں میں رکھنا ممکن نہیں ہو سکتا، اس لیےحکومت کوسخت پالیسی بنانی چاہیے،بدقسمتی سےاپوزیشن جماعتیں قومی نہیں ذاتی مفادات کوسامنےرکھکر سیاست کر رہی ہیں۔ گور نر ہاؤس لاہورمیں پر یس کانفر نس سےخطاب کرتےہوئےگور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنےکہاکہ بھارت کشمیریوں اور انڈین مسلمانوں پر جو مظالم کر رہا ہےوہ دہشت گردی ہے،اسکے ذمہ داروں کیخلاف عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے اور سفارتی دباؤ کے ذریعے دنیابھارت کوایسےجر ائم سےروکے،پاکستان کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں کیساتھ ہے اور کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا،بھارتی افواج جس طرح کشمیر یوں میں بے گناہوں کا قتل عام کر رہی ہے یہ جنگی جرائم ہیں، اس لیے انکے خلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے، الحمد اللہ افواج پاکستان دنیا کی بہتر ین افواج ہے اور دنیا میں امن مشن کی قیادت بھی افواج پاکستان ہی کر تی ہے،اگر بھارت نے کوئی حر کت کی تواس کو تاریخ ساز منہ توڑ جواب ملے گا۔ ایک سوال کے جواب میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ کورونا کیخلاف فر نٹ لائن پر لڑ نیوالے ڈاکٹر زاور دیگر طبی عملہ کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام سختی کے بغیر کورونا کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کر نے کو تیار نہیں، اس لیے حکومت کو کوئی سخت پالیسی اختیارکر نا ہوگی، جہاں تک لاک ڈاؤن میں نر می کا تعلق ہے تو یہ فیصلہ حکومت نے صرف اور صرف ملک کو معاشی مشکلات سے بچانے کیلئے کیا ہے مگر لوگوں کا خیال ہے کہ شاید ملک میں کورونا ختم ہو چکا ہے۔ اپوزیشن کے متعلق سوال کے جواب میں چوہدری محمدسرور نے کہا میں پہلے بھی اپوزیشن سے یہ اپیل کر چکا ہوں کہ یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف متحد ہو کر لڑ نے کا ہے، اب بھی ان سے کہتاہوں وہ سیاسی اور ذاتی نہیں قومی مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے سیاست کر یں،ہم سب نے ملکر ہی ملک کو کورونا سے بچانا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.