• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلع بھرمیں ٹڈی دَل سے متاثرہ علاقہ کا سروے اور 15ہزار ایکڑرقبہ پرسپرے کا عمل مکمل

webmaster by webmaster
مئی 29, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ضلع بھرمیں ٹڈی دَل سے متاثرہ علاقہ کا سروے اور 15ہزار ایکڑرقبہ پرسپرے کا عمل مکمل

لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ اظفرضیاءنے بتایا کہ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لیے ضلع بھر کا سروے کیاجاچکا ہے جبکہ 15ہزار ایکڑرقبہ پرسپرے کا عمل مکمل کر لیاگیا ہے جس میں ٹڈی دل کی تلفی کی شرح 98فی صدرہی ٹڈی دل کے خاتمے ونشاندہی کے لیے ضلع بھرکا ایک مرتبہ سروے کیاجاچکا ہے جبکہ دوسرے فیز میں 4لاکھ ایکڑ کا سروے مکمل کرلیاگیا ہے ۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ ضلعی انتظامیہ سمیت محکمہ زراعت ،ایری گیشن ،جنگلات اور پاک آرمی سے 172افراد پر مشتمل ٹیم بنائی گئی ہے جبکہ یونین کونسل،دیہات ،تحصیل،ضلع سطح پر بھی ایک ٹیم بنائی گئی ہے جو سرویلنس ،سپرے کرنے،ٹڈی دل کی نقل و حمل، نشان دہی کا عمل جاری رکھے ہوئے اور تمام ٹیمیں ہمہ وقت مستعداور الرٹ ہیں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ عیدکی تعطیلات کے دوران بھی ٹڈی دل آپریشن جاری رکھا گیا جو ابھی تک جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ٹڈل دل کے متعلقہ کنٹرول روم پر موصولہ معلومات فوراً ٹیم کو دی جاتی ہے جو شام ڈھلتے ہی سپرے کا عمل شروع کردیتے ہیں جو تلفی تک جاری رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے تحصیل لیہ میں فون نمبر0606920016اور 0606920301تحصیل چوبارہ 0606440131اور تحصیل کروڑ لعل عیسن میں 0606810962 فعال ہیں جن پر اطلاع دی جاسکتی ہے ۔

Post Views: 45
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان۔ ٹڈی دل کے حملے میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ

Next Post

ان کہی {قسط 18} انجم صحرائی

Next Post
ان کہی {قسط 18} انجم صحرائی

ان کہی {قسط 18} انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ اظفرضیاءنے بتایا کہ ٹڈی دَل کے خاتمے کے لیے ضلع بھر کا سروے کیاجاچکا ہے جبکہ 15ہزار ایکڑرقبہ پرسپرے کا عمل مکمل کر لیاگیا ہے جس میں ٹڈی دل کی تلفی کی شرح 98فی صدرہی ٹڈی دل کے خاتمے ونشاندہی کے لیے ضلع بھرکا ایک مرتبہ سروے کیاجاچکا ہے جبکہ دوسرے فیز میں 4لاکھ ایکڑ کا سروے مکمل کرلیاگیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ ضلعی انتظامیہ سمیت محکمہ زراعت ،ایری گیشن ،جنگلات اور پاک آرمی سے 172افراد پر مشتمل ٹیم بنائی گئی ہے جبکہ یونین کونسل،دیہات ،تحصیل،ضلع سطح پر بھی ایک ٹیم بنائی گئی ہے جو سرویلنس ،سپرے کرنے،ٹڈی دل کی نقل و حمل، نشان دہی کا عمل جاری رکھے ہوئے اور تمام ٹیمیں ہمہ وقت مستعداور الرٹ ہیں ۔انہوں نے مزید بتایا کہ عیدکی تعطیلات کے دوران بھی ٹڈی دل آپریشن جاری رکھا گیا جو ابھی تک جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ٹڈل دل کے متعلقہ کنٹرول روم پر موصولہ معلومات فوراً ٹیم کو دی جاتی ہے جو شام ڈھلتے ہی سپرے کا عمل شروع کردیتے ہیں جو تلفی تک جاری رہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے تحصیل لیہ میں فون نمبر0606920016اور 0606920301تحصیل چوبارہ 0606440131اور تحصیل کروڑ لعل عیسن میں 0606810962 فعال ہیں جن پر اطلاع دی جاسکتی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.