• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تونسہ ۔معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلانی کا دربار سخی سرور کا دورہ

webmaster by webmaster
مئی 27, 2020
in لیہ نیوز
0
تونسہ ۔معاون خصوصی  سید رفاقت علی گیلانی کا دربار سخی سرور کا دورہ

تونسہ{ صبح پا کستان }معاون خصوصی اوقاف اور مذہبی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا عید کے دوسرے دن دربار سخی سرور ضلع ڈیرہ غازی خان کا دورہ۔
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ملک اور قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر ذائرین کی کثیر تعداد دربار پر موجود تھی۔
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے دربار پر تعینات عملے کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حکومت کی جانب سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرائیں۔ اور ذائرین سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال کرتے ہوئے دربار پر حاضری دیں۔ اور صفائی کا خیال رکھیں۔
منیجر اوقاف نے بریفنگ دی۔ اور بتایا کہ دربار پر ڈس انفیکشن سپرے صبح شام کیا جاتا ہے۔ اور ذائرین کے لیے پینے کا صاف ٹھنڈا پانی کا انتظام ہے۔
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے دربار پر جاری ایک کروڑ روپے کی لاگت سے تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا۔اور ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ جبی شریف سید غلام حسن گیلانی۔ سید مشہود الحسن گیلانی۔ سید اصلاح دین گیلانی اور منیب حیدر گیلانی بھی موجود تھے۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں پی ایس ڈی پی پروگرام کے لیے خطیر فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ

Next Post

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز، 1225 جاں بحق

Next Post
ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز، 1225 جاں بحق

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 59 ہزار سے تجاوز، 1225 جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
تونسہ{ صبح پا کستان }معاون خصوصی اوقاف اور مذہبی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کا عید کے دوسرے دن دربار سخی سرور ضلع ڈیرہ غازی خان کا دورہ۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے دربار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ملک اور قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی۔اس موقع پر ذائرین کی کثیر تعداد دربار پر موجود تھی۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے دربار پر تعینات عملے کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حکومت کی جانب سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرائیں۔ اور ذائرین سوشل ڈسٹنسنگ کا خیال کرتے ہوئے دربار پر حاضری دیں۔ اور صفائی کا خیال رکھیں۔ منیجر اوقاف نے بریفنگ دی۔ اور بتایا کہ دربار پر ڈس انفیکشن سپرے صبح شام کیا جاتا ہے۔ اور ذائرین کے لیے پینے کا صاف ٹھنڈا پانی کا انتظام ہے۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے دربار پر جاری ایک کروڑ روپے کی لاگت سے تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا۔اور ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر سجادہ نشین آستانہ عالیہ جبی شریف سید غلام حسن گیلانی۔ سید مشہود الحسن گیلانی۔ سید اصلاح دین گیلانی اور منیب حیدر گیلانی بھی موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.