چوبارہ {صبح پا کستان} تحصیل چوبارہ کی یونین کونسل نواں کوٹ میں کالے رنگ کی ٹوڈی کار پہ مویشی چور گینگ متحرک ۔ شیرو والا سے لوگوں نے واردات ناکام بنادی
فیروز والا پہ محمد منیر ولد دوست محمد کے بکرے اٹھانے لگے تو گھر والے جاگ گئے اور شور کرنے پر وہاں سے بھاگ گئے
بھلر والا پہ تھریشر کی وجہ سے لوگ جاگ رہے تھے مگر کھوکھری روڈ پہ ایک بستی سے 7 بکرے بکریاں اٹھا کر لیجانے میں کامیاب ہوگئے مسلسل یہ گینگ متحرک ہے ۔ تفصیل کے مطا بق مو یشی چور رات 1 بجے کے بعد آپکی کاروائی شروع کرتے ہیں
اہل علاقہ نے نواں کوٹ پٹرولنگ پولیس 15 اور تھانہ چوبارہ کے ایس ایچ او کلیم اللہ خان گاڈی سے اپیل ہے کہ وہ اس غریب علاقہ کے لوگوں کو اس گینگ سے بچائیں کیونکہ اس مرتبہ تھل میں فصل بھی نہیں ہوئی اور یہاں کے غریب لوگوں کا تمام تر انحصار چھوٹے جانوروں پر ہی ہوتا ہے ۔ عوام نے ڈیسی اور ڈی پی او پو لیس سے غریب عوام کو لٹنے سے بچانے کے لئے مویشی چور گروہ کے خلاف فوری کا ر واءی کر نے کا مطا لبہ کیا ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










