لیہ (صبح پا کستان) ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اراکین پارلیمنٹ ٹیکس ڈائرکٹری کے مطابق ضلع لیہ...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان ) چوک اعظم پولیس کی کامیاب کاروائی ،کار لفٹر ،بد نام زمانہ ڈکیت گینگ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی، انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئر مین یونین کونسل تھل جنڈی و پی پی پی کے رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)ونی کیس آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا ڈی پی او لیہ سے فوری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی حلقہ 266 میں بڑی تبدیلی، سابق ضلع ناظم وایم این اے ملک غلا م حیدر تھند نے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ بار روم میں چیف جسٹس منصور شاہ اور۔ جسٹس قاسم خان کے پتلے جلائے گئے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے علاقہ نشیب میں دریائے سندھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقے کے دریائے سندھ کٹاؤ متاثرین کی حالت قابل رحم ، انسانی فضلہ ملا پانی پینے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے اپنے دفتر کے سبزہ زار میں فائی کس کا پودا لگاکر مون سون شجر کاری مہم 2017ء کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر نعیم اللہ بھٹی،صدر ڈسٹرکٹ بار مہر احمد علی واندر ،ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر اعجاز احمد،سب ڈویژنل فاریسٹ آفیسر طارق محمود،ڈاکٹرظفر عالم ظفری نے بھی پودے لگائے۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ درخت زمین کا زیورہی نہیں بلکہ زندگی کی علامت ہیں۔جنگلات کی اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے اور پاکستان میں ان کی کمی اور درختوں کی کٹائی ایک المیہ ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات سمیت ہر محب وطن پاکستانی کو جنگلات کا تحفظ اور اپنے حصہ کا پودا لگاکر شجر کاری مہم کو کامیاب بنانا ہوگاتاکہ ہم اپنی نسل کو ایک سرسبزو شاداب ملک اور صحت افزاء ماحول فراہم کرسکیں۔ڈی ایف او اعجازاحمد نے اس موقع پر بتا یا کہ شجر کاری مہم کے دوران 3لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے اور ان کی آبیاری کے لیے خاطر خواہ انتظامات کیے جائیں گے۔بعدازاں شجر کاری مہم کی کامیابی کے لیے دعابھی کی گئی ۔
